@naqeeb221022: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک ٹھنڈی اور برسات کی رات میں اذان دی ، پھر یوں پکار کر کہہ دیا کہ لوگو ! اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو ۔ پھر فرمایا کہ نبی کریم ﷺ سردی و بارش کی راتوں میں مؤذن کو حکم دیتے تھے کہ وہ اعلان کر دے کہ لوگو اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو ۔#fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes
Ager Deen ko samjo tu ye bohat hi asan hai Amal kerny walon Kay liay 💞
2026-10-10 14:58:38
3
Hyder Malik :
kash ye ilan masjido me huwa kre
2026-10-10 18:35:01
2
Abdul Hameed :
allha Rahm kar
2026-10-10 17:47:30
2
Rao Muzammil :
جی ہاں۔ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ شدید سردی، بارش اور خراب موسم جیسی حقیقی مشقت کی صورت میں گھر میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے۔
لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ بلاوجہ ہر نماز گھر میں پڑھنا مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کے برابر ہے۔
2026-10-10 22:11:55
0
Umar Ayub :
تمام فرقوں کی مسجدوں والے اس حدیث پر عمل نہیں کرتے
2026-10-10 15:27:09
0
💞ღ Aqib Hussainღ💞 :
2026-10-10 16:23:20
0
salmanibrahim142 :
ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے نافع سے خبر دی کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک ٹھنڈی اور برسات کی رات میں اذان دی، پھر یوں پکار کر کہہ دیا «ألا صلوا في الرحال » کہ لوگو! اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو۔ پھر فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سردی و بارش کی راتوں میں مؤذن کو حکم دیتے تھے کہ وہ اعلان کر دے کہ لوگو اپنی قیام گاہوں پر ہی نماز پڑھ لو
2026-10-10 14:44:56
10
jni 056 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 19:14:04
1
Nazar Noor :
♥️♥️♥️
2026-10-10 18:53:18
1
s.k 586🥊🥊🚩 :
❤️❤️❤️
2026-10-10 14:08:19
1
Z̶A̶H̶I̶D̶O̶O̶ シ︎ :
💖💖💖
2026-10-10 14:44:57
1
😍شائستہ حاجی❤️ :
❤️❤️❤️
2026-10-10 13:44:27
1
Muhammad Harsh🇴🇲 :
❤️❤️❤️
2026-10-10 13:49:21
1
Mir :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 13:29:35
2
AnabiaMeer :
❤️❤️❤️
2026-10-10 09:38:21
2
🤬Mr Zeeshan 2275💓🔥 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 11:29:25
3
Bilal Ahmed Alvi :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 13:17:22
1
Mobeen :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 15:12:29
1
sadar official 199 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-10 09:42:59
1
To see more videos from user @naqeeb221022, please go to the Tikwm
homepage.