@sad_boy_poetry5: میں تجھ سے کیسے کہوں، جاناں، تو علاج ہے میری اُداسیوں کا۔ ❤️🩹❤️ تیری ایک مسکراہٹ میرے دل کا بوجھ ہلکا کر دیتی ہے، تیری آواز سن کر جیسے ساری پریشانیاں کہیں کھو جاتی ہیں۔ تم سے بات ہو جائے تو دن خوبصورت لگنے لگتا ہے، اور تمہارا ساتھ مل جائے تو دل کو وہ سکون ملتا ہے جو کہیں اور نہیں ملتا۔ شاید تمہیں اندازہ بھی نہیں کہ تم میرے لیے کتنے خاص ہو، جاناں… تم صرف میری محبت نہیں، میرے دل کا سکون بھی ہو۔ 🫶🏻🤍 #foryourpage #foryou #viral_video #loverpeotry #anfeezemyaccont