@siyah__bakhtt__: کبھی ایسی اذیت سے گزرے ہو اکیلے بیٹھ کے اپنی ہی باہوں میں سر رکھ کے جی بھر کے رونا اور پھر خود کو خود ہی چپ کروانا اور خود کو تسلیاں دینا۔ کہ کچھ نہیں ہوا یار ایک دن دیکھنا سب ٹھیک ہو جائے گا یقین مانو اس اذیت سے بڑی کوئی اور اذیت نہیں ہوتی۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab