@2023king22: #زنده_باد_افغانستان_متحد_با_تمام_اقوام #❤️ #🥺🥺 #🥀

اژدها 🐉برگشت
اژدها 🐉برگشت
Open In TikTok:
Region: AU
Saturday 10 October 2026 10:16:47 GMT
954
84
2
7

Music

Download

Comments

user8150979096032
user8150979096032 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 11:05:52
0
user5411350133817
فیاض سید خیلی :
🥰🥰🥰
2026-10-10 11:11:25
0
To see more videos from user @2023king22, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

لانگ مارچ بالقسط کا ساتواں روز، چارسدہ سے روانگی سے پہلے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب! چارسدہ کے غیور عوام کے جذبے اور جنون کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم اسی جذبے اور جنون کے ساتھ ظالم نظام کو درگور کریں گے،   11 تاریخ کو ملک بھر سے لوگ صوابی کی طرف روانہ ہوں گے، 13 تاریخ کو صوابی کے مقام پر ہی آگے کا لائحہ عمل دیں گے، گورنر راج کی دھمکیاں دینے والے سن لیں اب بات کرسی اور اقتدار سے آگے نکل چکی ہے، میں اپنے قائد اور پختونوں کی زندگی کے لیے یہ کرسی کیا جان بھی قربان کرنے کے لیے تیار ہوں، ایک کرسی میری قیمت نہیں، دنیابھر کی دولت بھی جمع کر لیں تو مجھے خرید نہیں سکتے، پختونوں کی عزت اور غیرت کو للکارنے سے پہلے پختونوں کی تاریخ پڑھ لینی چاہیے، یہ سیاسی جنگ ہے جو پرامن طریقے سے آئین اور قانون کے اندر رہ کر لڑی جاتی ہے، ہم پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے مگر اپنے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے،  ہم نے اسی ہزار جانیں دے کر جس امن کو بحال کیا وہ بند کمروں کے فیصلوں کی نذر کر دیا گیا، ان کے ارادے خطرناک ہیں، ذاتی مفادات کے لیے خودساختہ دہشت گردی کو صوبے پر مسلط کر دیا گیا،  یہ وقت ہے باہر نکلنے کا، زندگی، موت، عزت، ذلت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے، کسی اور سے ڈرنے کی ضرورت نہیں،  کارکنان اور عوام اپنی منزل پر نظر رکھیں، ڈٹے رہیں، جنون زندہ رکھیں، ان شاءاللہ ہم کامیاب ہوں گے، ظلم پر مبنی نظام اور اپنے لوگوں کے خلاف کسی پالیسی کو قبول نہیں کریں گے،

About