یے میری بات ھے . مینے مفتی صاحب سے رابطہ کیا تہا اور . درد سنایا تہا . میری بات کررھاھے . 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 . . مجھے پتانہی تہا کہ . مفتی میری اواز اوٹھائیگا 😫😫
2026-10-10 17:00:28
30
shezi :
مولوی صاحب مجھے علماؤں سے اختلاف نہیں ہے لیکن علماؤں کے بیانات میرے دل پر اثر نہیں کرتے کیونکہ اج دونوں اج کل دونوں نمبر علماء بھی بہت زیادہ ہیں اور منافقین بھی بہت زیادہ ہیں لیکن واحد اپ ہو تقریبا ایک گھنٹہ سے زیادہ ہوگی میپ کے ائی ڈی پر اپ کے بیانات دیکھ رہا ہوں مجھے اچھے لگ رہے ہیں
2026-10-17 10:05:07
17
Muhammad Shah 786# :
اللہ ہدایت دے سب والدین کو امین
2026-10-17 09:05:02
6
Shafi Afridi :
2026-10-23 02:54:50
2
Muhafez 🪖 :
🤲یا اللہ! تمام بے اولاد بہن بھائیوں اور ہمارے تمام شہزادوں اور شہزادیوں کی حفاظت فرما
ان کے قدموں کو استقامت عطا کر، ان کے حوصلے بلند رکھ، اور ہر مشکل گھڑی میں انہیں اپنی خاص مدد نصیب فرما۔
یا رب! انہیں ہر نظرِ بد، ہر خطرے اور ہر آزمائش سے محفوظ رکھ،
اور انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا کر۔
یا اللہ! انہیں سلامتی کے ساتھ اپنے گھروں کو لوٹنے کی خوشیاں نصیب فرما،
اور ان کے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤍