@travelwithsajjad5: #travelwithsajjad #creatorsearchinginsight #Explore

TRAVEL WITH SAJJAD
TRAVEL WITH SAJJAD
Open In TikTok:
Region: MY
Saturday 10 October 2026 10:23:20 GMT
64291
3429
70
732

Music

Download

Comments

miannumanhussain5
Mian Numan Hussain 1234 :
good joke
2026-10-10 17:31:17
2
faisalmunna64
*محمد شاہ فیصل* :
wah new flosfr saaab
2026-10-10 18:59:51
0
umad2055
umad warrich :
thk o gaya sari science wrong ha dost
2026-10-10 15:50:43
1
aamir.aslam68
Aamir Aslam :
aik bhi BAAT such nhi
2026-10-10 16:52:21
6
i.am.provider.1
I Am Provider 🏬🏢 :
bilkul right bro
2026-10-10 19:40:37
0
raj60382
AKHTAR JAMIL :
جناب! صرف لیکچر دینے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، عملی اقدامات اور درست پالیسیاں درکار ہوتی ہیں! جاپان اور کوریا جیسے ممالک سے سیکھیں، جہاں تعلیم کو صنعت اور روزگار کی ضروریات سے جوڑنے پر توجہ دی جاتی ہے۔ ہمارے ہاں ڈاکٹر اور انجینئر بھی سی ایس ایس کی طرف کیوں بھاگتے ہیں؟ کیونکہ ہمارا نظام انہیں اپنے شعبوں میں مناسب مواقع فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ مسئلہ نوجوانوں میں نہیں، نظام میں ہے! قوم کو مزید تقریریں نہیں، ایسی پالیسیاں چاہییں جو ڈگری کو ہنر، ہنر کو روزگار اور تعلیم کو عملی کامیابی میں بدلیں
2026-10-10 16:09:42
9
aamirlayalpuriya
A. j layalpuriya :
1000000% right 👍
2026-10-10 15:57:58
0
imranjaved546
Imran Javed :
1000% CORRECT
2026-10-10 16:05:38
2
wasim.rehman5
Wasim Rehman :
بہت سے پردسی بھائی ہیں جو پاکستان سے باہر مزدوری کر کے آج محل میں زندگی بسر کر رہے ہیں 💞
2026-10-10 18:27:34
5
ranashazabali642
Rana shoaib 147 :
very good ustad ggg
2026-10-10 16:02:26
1
hafiz.bilal.ishaq
Hafiz Bilal ishaq :
غریب کمائے یا امیر سکون اور خیر رزق حلال میں ہی ہوگی
2026-10-10 20:15:22
3
muhammadameerulla43
Muhammad Ameerullah :
غریب کے پیسہ ھو تو وہ بھی امیر والے تکلفات پورے کر لے گا یہ تو فرق ھے امیر اور غریب میں بات تو ساری پیسہ کی ھے
2026-10-10 17:38:35
3
geo.news0588
Muneeb Ur Rehman :
کبھی کوئی یہ نہیں کہتا کہ میں نے پاکستان کے لیے کوئی اچھا کام کیاہر امیر کی کوشش ہے کسی نہ کسی طریقے غریب کو لوٹا جائے
2026-10-10 18:46:29
2
shahid.bhojia3
Shahid Bhojia :
rihg
2026-10-10 18:58:15
1
kamranrafiq753
Kamran Rafiq Rajpoot :
100 percent
2026-10-10 18:08:36
1
muhammad.irfan.al587
Ayyan Mughal 😎 :
galat kah Rahe ha tajar meeting sab roh Rahe ha
2026-10-10 18:30:05
1
naveed.sajid10
Naveed Sajid :
good
2026-10-10 18:27:48
1
auditor0350
Islamabad :
scha
2026-10-10 15:30:04
1
ranashazabali642
Rana shoaib 147 :
Kamal ki baatay kar gaay ho yr
2026-10-10 16:02:45
1
shahzaibkhan902
Shahzaib Khan :
Maza aya
2026-10-10 13:32:04
1
shabbirjaan89
Shabbir Jaan :
ye mere Allah ki wand he aik doosre ke kam krne or aik doosre ki help ke liye trump saab 😁
2026-10-10 19:04:58
0
javidiqbal3025
javidiqbal3025 :
its tru[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-10 21:04:55
0
mianwaqasmaqboo49
Mian Waqas Maqbool :
gud Bhai.
2026-10-10 20:59:05
0
mary19_52
Maryam Sagheer :
*بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم اللہ یومِ آخرت کا مالک ہے اس نے زمین بنائی اور انسان کو پیدا کیا اور اسے بولنا سکھایا، جن قوموں نے اس زمین میں سے میٹریل نکال کر میٹریل سائنس کو سمجھا اور اپنے پروڈکٹ بنائے انہوں نے خوشحالی کا ایکو سسٹم بنا لیا اور اپنے ملک سے جنگیں اور بے روزگاری ختم کر دی اور وہ یونائیٹڈ ہو گئے، اور جن قوموں نے اس زمین کی میٹریل سائنس کو نہیں سمجھا انہوں نے بربادی کا ایکو سسٹم بنا لیا، ہم مسلمان دنیا نے اپنی ذاتی ٹیکنالوجی نہیں بنائی صرف باہر کے پروڈکٹ خریدنے پر زور دیا تو ہم بے روزگار ہو گئے ہمارے کامن انٹرسٹ ختم ہو گئے اور غریب مسلم ملکوں کا بیڑہ غرق ہو گیا، دیکھیں نان مسلم ورلڈ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس میٹریل ہے سائنس ہے پروڈکٹ ہے ہم مسلمان ایک دوسرے کی کیا مدد کریں گے ہمارے پاس کون سا پروڈکٹ ہے، اور جب ہمیں میٹریل سائنس سمجھ آ جائے گی تو ہم اپنے ملک میں بننے والا ہر پروڈکٹ چاہے وہ ڈیفنس کا ہو چاہے گھر کا ہو چاہے فیکٹریوں کا ہو ہم 90 فیصد خود ہی بنا لیں گے، اور ساری گیم ہی میٹریل سائنس کی ہے اور میٹریل سائنس تب تک نہیں آئے گی جب تک ہم اپنی گاڑی نہیں بنائیں گے، اس کا آسان حل صرف کار بنانا ہے جس سے میٹریل سائنس آئے گی ہزاروں فیکٹریاں کروڑوں نوکریاں بنیں گی ہم 90 فیصد لوکلی بنائیں گے اور ڈالرز کی امپورٹ اور سود پر قرضے ختم ہوں گے، اور میرا مقصد مسلم اور نان مسلم ورلڈ میں جنگیں ختم کرنا اور مسلم ورلڈ کو کامیاب دیکھنا ہے خوشحالی اور امن کا راستہ صرف ٹیکنالوجی سے ہو کر جاتا ہے، ملک کو ترقی دینا بہت easy ہے اتنا ہی آسان جتنا انڈا boil کرنا بس proper policy چاہیے
2026-10-10 19:57:11
0
farhanshah3355
فرحان حسین شاہ:-) :
har bnda ye bat ni smj skta
2026-10-10 20:19:18
0
To see more videos from user @travelwithsajjad5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About