@mastbaba315:

★彡]ISMAIL[彡★
★彡]ISMAIL[彡★
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 10:36:21 GMT
219007
19242
744
1909

Music

Download

Comments

butt5604
butt :
TU ZINDA HE WALLAH TU ZINDA HE WALLAH MERY CHASHME AALEM SE SHOP JANE WALE💯💯💯💯🌺
2026-10-11 06:49:33
0
user549155498
♥️ ALi Singer ♥️ :
good reply 👍👍👍🥰
2026-10-10 20:52:06
0
mibraheem6808
M Ibraheem :
g ha Mary nabbi zinda ha aur hamashan hmary delon ma ha
2026-10-11 02:13:43
1
ehsanyousaf751
M.Eshan Yousaf Atari :
G G G mre nbipak Abhe or hmesha he or rhy ge
2026-10-11 09:36:04
0
rehmanraapoot4154s
Rehman RaAjpoOt :
mare aqa hazoor zeenda ha [Heartwarming]
2026-10-11 06:31:54
1
shakeel.ahmad30248
Shakeel Ahmad :
میں معافی چاہتا ہوں میں کوئی عالم یا مولوی نہیں ہوں مگر ایک بات جانتا ہوں کہ معراج کے واقعے میں یہ بھی ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امامت کی اور کم و پیش ایک لاکھ 24 ہزار صحابہ نے حضور کے پیچھے نماز پڑھی اگر نبی زندہ نہیں ہے تو معراج کے واقعے میں یہ بھی نہیں ہونا چاہیے تھا اگر معراج کے واقعے میں یہ ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے امامت کی اور نبیوں نے پیچھے نماز پڑھی تو اس کا مطلب ہے کہ حضور قبر انور میں ہی زندہ ہیں اللہ کے حکم سے باقی سب میرا رب جانتا ہے واللہ علم
2026-10-10 19:24:47
15
arifprince9541
arifprince9541 :
نبی زندہ ہے اور زندہ رہیں گے اس میں کوئی شک و شبہات والی بات نہیں ہے
2026-10-10 18:15:39
21
user22757268
user83490959246 :
hwala do hdees no btao
2026-10-10 19:47:58
1
mohammadkhalid7998
یا اللہ مدد :
اگر کوئی مولوی کوئی مفتی کہیے کے میں شعور رکھتا ھوں تو قرآن پاک کی اور اللہ پاک کی نافرمانی کرتا ھے
2026-10-11 07:47:02
2
syed.balaj913
Syed Balaj :
جن کے اوپر درود پڑھا جائے نماز میں ان کے اوپر سلام پڑھا جائے وہ کبھی بھی مرتے نہیں ہیں بے شک وہ زندہ ہیں اللہ نے ان کو زندہ رکھا ہوا ہے اور وہ اخری زماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-10-11 07:13:13
2
haqnawaz.779
Haq Nawaz :
مختصر جواب یہ ہے کیا زندہ اور مردہ کی ملاقات ہو سکتی ہے??نہیں عرش پر ہمارے نبی ﷺ سے کافی نبیوں کی ملاقات ہوئی کیسے ???
2026-10-10 14:43:12
6
rupamolla330
নুপুর :
সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম সাল্লাল্লাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম🥰🥰🥰
2026-10-11 07:35:06
1
khaildchohan_178992
Khalid chohan❤️‍🩹 :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
2026-10-11 07:24:05
2
sajjadhussain4603
Sajjadhussain :
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💞💞💞🥰🥰💞🥰🥰🥰🥰💞💞🥰🥰💞💞🥰💞🥰🥰💞💞💞💞💞💞💞💞🥰🥰🥰💞💞🥰🥰
2026-10-11 07:16:59
1
baba.jani18519
💓✌️S@R D@R ✌️💓 Zaib🌹 :
I love Muhammad 🥰🥰
2026-10-11 05:10:59
2
juttkijutti4186
سیف۔علی :
لیکن ابھی کسی بھی عورت کے گھر میں اللہ کی رحمت ہوتی ہے ڈاکٹر بھی کہہ دیتے ہیں اب تو بیٹا اچھا ہے اپ کی بیٹی اچھی ہے کچھ بھی کہہ دیتے ہیں جو ان کو لگتا ہے صحیح بول رہا ہوں جن کے ساتھ ملاقات ہی اپنے پیارے اللہ کی ہو جن کے پاس فرشتہ تھا وہ نور ہوں گے نا 100 پرسنٹ جن کو ہمارا اللہ کریم اپنے پیارے نبی کو کچھ بھی بنا لیتا ہے اگر اس کا دل چاہے اپنے پیارے نبی
2026-10-11 03:03:32
1
chrasheedgujjar785
ChRasheedgujjar785 :
@arifprince9541: نبی زندہ ہے اور زندہ رہیں گے اس میں کوئی شک و شبہات والی بات نہیں ہے
2026-10-10 19:59:10
1
ansarihan45
ansarihan45 :
سبحان اللہ سبحان اللّہ اکبر
2026-10-11 04:41:47
1
raja.shakeel782
R.M.S :
اللہ پاک ایسے لوگوں کو اپنی ہدایت عطا فرمائیں
2026-10-10 15:41:34
5
mohsin.khokhar3148
Mohsin💔KHOKHAR :
2026-10-10 12:32:12
1
hajiaslam054
haji Aslam :
یہ روایت بیان کرتے ہیں کہ سلام کا جواب بھی ایا تھا سلام کیا کس نے تھا اور جواب اس لیے دیا تھا اگر صحیح روایت بیان کر دیں تو بڑی مہربانی
2026-10-10 17:53:17
1
nsddrkhan
nsddr khan :
الله كے نزد مے اوسکا رح زده هوتا هے نه جسم
2026-10-10 14:29:24
1
z.h0613
ذوالقرنین جنجوعہ مواڑوی :
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زندہ ہے اور زندہ رہیں گے اس میں کوئی شک و شبہات والی بات نہیں ہے
2026-10-10 22:33:15
1
sadeeq440
Mosa khan :
2026-10-11 11:33:06
0
user7928238390302
khalid ayoub Afridi :
mashallla nice very nice 👍👍
2026-10-11 11:24:26
0
To see more videos from user @mastbaba315, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About