@father_of_mafiaik804: مطیع اللہ جان: کامیابی کسے کہتے ہیں؟ کیا حکومت پر قبضہ کرنا کامیابی ہے؟ اگر یہ کامیابی ہے تو ہماری اسٹیبلشمنٹ 78 سال سے کامیاب ہے۔ حکومت پر قبضہ کرنا یا حکومت گرا دینا کامیابی نہیں ہے۔ کامیابی یہ ہے کہ اس وقت عوام ایک طرف کھڑی ہے اور ریاست اس کے مخالف کھڑی ہے۔ عوام کا احتجاج کرنا کامیابی ہے۔ کامیابی یہ نہیں کہ رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ پر قبضہ کر لیا جائے۔ احتجاج اور لانگ مارچ کامیاب ہو چکے ہیں، البتہ کامیابی کے مختلف مراحل ہوتے ہیں جنہیں طے کرنا ضروری ہے۔ #imrankhan #imrankhanzindabad #unfreezemyacount #views #viral @Imran Khan Official @Sohail Afridi @PTI OFFICIAL