@itsqueengirl4589: عورت بہت مضبوط ہوتی ہے، مگر اُس کے صبر کو اُس کی کمزوری مت سمجھنا۔ 🥀💔 وہ اپنی خوشیوں کو قربان کر سکتی ہے، اپنے آنسو چھپا سکتی ہے، ہزار تکلیفیں سہہ کر بھی مسکرا سکتی ہے، مگر ہر انسان کی برداشت کی ایک حد ہوتی ہے۔ یاد رکھنا! عورت کو عزت دینا، اُس کے جذبات کی قدر کرنا اور اُس کے ساتھ نرمی سے پیش آنا کوئی احسان نہیں، بلکہ تمہاری ذمہ داری ہے۔ ❤️🩹 تمہیں عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرنے کا حکم دیا گیا تھا، مگر افسوس کہ کچھ لوگ اُن کے دل توڑنے کو اپنی طاقت سمجھ بیٹھتے ہیں۔ مت بھولو، جس عورت کو تم تنہا سمجھ کر رُلاتے ہو، اُس کا رب اُس کے ہر آنسو سے واقف ہے۔ 🤲🏻💔 #unfreezemyacount #creatorsearchinsights #foryou #famous #fyp