@zamclip7: cadera sudah jadi streamer besar!!#cadera #MLBB10TH #ALLINMLBB

𝙎𝙊𝘽𝘼𝙏 𝘾𝙇𝙄𝙋𝙋𝙀𝙍
𝙎𝙊𝘽𝘼𝙏 𝘾𝙇𝙄𝙋𝙋𝙀𝙍
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 10 October 2026 10:56:18 GMT
4211
16
1
15

Music

Download

Comments

mkamil6767
kamil :
si cadera juga sempet bareng si r7 kan cuman dia milih sendiri
2026-10-10 11:16:56
1
To see more videos from user @zamclip7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

غزل پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن بالِ جبریل من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج من کی دنیا میں نہ دیکھے میں نے شیخ و برہمن معانی: افرنگی کا راج: انگریز کی حکومت ۔ شیخ و برہمن: مولوی اور پنڈت ۔ مطلب: اقبال من کی دنیا کو ایسی ریاست سے تعبیر کرتے ہیں جہاں مغربی استعمار کا تسلط بھی کسی طور پر ممکن نہیں ہے بلکہ اس دنیا میں تو شیخ اور برہمن کے تضادات پر مبنی رویوں کی گنجائش نہیں ہے ۔ مراد یہ کہ من کی دنیا ایسی پاکیزہ اور شفاف دنیا ہے جہاں مفاد پرست، منافقت اور ریاکاری کا شائبہ تک نہیں ہے ۔ یہ جہاں مغربی استعمار کی مکاری اور فریبی سیاست سے دور ہے وہاں شیخ اور برہمن کے گمراہ کن نظریات بھی نہیں ہیں ۔ پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا نہ تن مطلب: اپنی بات کو تمام کرتے ہوئے نظم کے اس شعر میں اقبال کہتے ہیں کہ اس ضمن میں مجھے تو ایک مرد قلندر کا قول شرمسار کر گیا کہ اپنی خودی کو چھوڑ کر اگر تو کسی کے روبرو جھک گیا تو جان لے کہ تیرے پاس نہ تو روحانی سکون کی دولت باقی رہے گی نا ہی دوسرے مادی فوائد برقرار رہیں گے ۔ . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqbal #urdupoetry #poetry #shayari #rekhta

About