@itsduaaa_: زندگی کی سب سے خوبصورت خوش نصیبی وہ ہمسفر ہے، جو تمہیں بدلنے کے بجائے تمہیں سمجھنا چاہے، تمہیں ہرانے کے بجائے تمہاری خوشی چنے، اور ہر اختلاف کے باوجود تمہارے دل کی عزت کرنا نہ بھولے۔ کیونکہ سچی محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے لیے سکون بن جانے کا نام ہے۔ ❤️🩹 #fyp #alfaaz #deeplines #viral #words