@sadiqkhanii90: کچھ لوگ ہماری زندگی میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آتے کچھ ہمیں محبت، صبر ، خودداری اور خود سے محبت کرنا سکھانے آتے ہیں۔ جس دن آپ یہ مان لیتے ہیں کہ وہ جا چکا ہے " اسی دن آپ کا دل آہستہ آہستہ اس قید سے آزاد ہونا شروع ہو جاتا ہے #fyp #unfrezzmyaccount