@radiolalkaar_quetta: جب قرآن کے حلف پر کیے گئے وعدے تختہ دار میں بدل گئے 1958 میں جب 90 سالہ نواب نوروز خان کو پہاڑوں سے اتارنے کے لیے ریاست نے قرآن پر حلف دیا، تو صلح کے بعد ان کے جوان بیٹوں کو پھان*سی کیوں دی گئی؟ آج بلوچستان اسلام آباد پر اعتبار کیوں نہیں کرتا؟ اس بے اعتمادی کی اصل جڑ جانیے ریڈیو للکار نیوز کی اس خصوصی اور الم**ناک قسط میں۔ #newsupdate #balochistan #quetta #saryab #History #nawabnorozkhan #quran #blochsardar #rockymountain #ayoubkhan #babunoroz #islamabad #quran_alkarim #1960 #federalgovernment #fyp #fypviral #foryou #viralvideo #viral #trending #Breakingnews #newspurpose

Radio Lalkaar Quetta
Radio Lalkaar Quetta
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 11:19:11 GMT
141917
13575
780
1843

Music

Download

Comments

manajaanbikers
WAQAR E ALI :
ye punjabi army ny kia. lanat
2026-10-25 14:58:38
0
user820902704
Hafeez Baloch :
https://vt.tiktok.com/ZSgxLyxhW/
2026-10-25 03:59:13
0
everbiting
eVer biTinG :
nafrat ha hame Pakistan se koi hamare haq nhi da te 🥺🥺🥹🥹😭😭 qurban sardar babu noroz khan
2026-10-10 16:03:33
18
khanbrahui4
《Brohi sahab♤》براھوی :
brahui brahui tha
2026-10-11 12:25:38
5
fahim_almashriqi
𝔹𝔸𝔻_𝕄𝕆𝕆ℕ✨️🌒 :
pakistan py brosa krna Ab mazeed nai
2026-10-10 15:57:35
10
adilbugti4
adil bugti :
بابا نوروز بلوچ شہید کو خراجِ عقیدت بابا نوروز بلوچ صرف ایک نام نہیں، بلکہ بلوچ تاریخ کی ایک اہم اور یادگار شخصیت ہیں۔ ان کی زندگی، جدوجہد اور قربانیوں کو بلوچ قوم کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے اپنے نظریات اور اصولوں کے لیے مشکلات کا سامنا کیا اور تاریخ میں اپنا ایک مقام چھوڑا۔ شہیدوں کی قربانیاں ہمیں یہ سبق دیتی ہیں کہ حق، عزت، غیرت اور اصولوں کی اہمیت کبھی فراموش نہیں کرنی چاہیے۔ تاریخ کے کردار وقت گزرنے کے ساتھ مٹتے نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے سبق بن جاتے ہیں۔ بابا نوروز بلوچ شہید کو سلام، ان کی قربانیوں کو سلام، اور بلوچ تاریخ کے ان تمام کرداروں کو سلام جنہوں نے اپنے عزم اور حوصلے سے تاریخ میں اپنا نام ثبت کیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
2026-10-10 16:37:57
15
rajaalibrohi6
Raja ALi Brohi Baloch🇩🇯🇦🇪 :
بابو نوروز زھری سرخ سلام
2026-10-11 15:56:16
11
baloch.12586
STAR.* :
بابائے بلوچستان
2026-10-10 17:02:24
13
user9402109805315
user9402109805315 :
یہ ظالموں کی سازش تھا بلوچ قوم مسلمان ھیں اپنے ایمان کو مضبوط بنانے مکر یہ ظالم فوج پاکستان سےغدارھیں
2026-10-10 13:22:29
12
creativeworks48
creative works :
وعدہ کرکے دھوکہ دیا ہمیشہ غدار رہے ہیں پاکستان کی ریاست میں
2026-10-10 17:21:57
8
malik.wali31
Malik (wali) :
لعنت ہو جھوٹی فورس پر
2026-10-12 17:17:29
8
meerazambaloch3
meer Azam baloch :
ہم بابو نوروز خان شہید کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتا ہے اس نے ہمیشہ بلوچوں کو سینہ تانپ کے سر اٹھا کے جینے کا درس دیا تھا ست سلام بابو ست سلام بابو
2026-10-11 05:18:13
7
wahid.baloch_77
🥀Wahid Baloch77🇩🇯🇵🇰✌️ :
شیر تھا شیر 🦁
2026-10-10 18:58:43
7
balochistani_ganok
وکفی باللّٰه وکیلا :
پیار سے نہیں بلکہ عقیدت و احترام سے بابو نوروز کہا جاتا ہے
2026-10-10 22:35:06
5
asghar.khan4381
Asghar Khan :
جیوبا۔بونواب۔نوروزخان۔جیو❤️❤️❤️❤️
2026-10-10 17:03:53
2
saba26973
Saba :
♥️♥️😭😭♥️♥️✌️✌️
2026-10-11 11:40:04
3
imran_mallah7
Mallah💸 :
2026-10-10 15:05:34
5
ali.raza.baloch0812
Ali Raza Baloch🌿✌️🇩🇯 :
👑👑👑✊✌️🇩🇯
2026-10-10 13:18:43
4
balooch_khozdar129
balooch_sarmchar :
2026-10-10 16:06:24
3
craftclayart
CraftClayArt :
never trust any human even taking halfff at Holy quran. ab waket badal gya hay ab pakhtoon aytbaar nai karien gay or zarori hay na karien
2026-10-13 23:41:55
2
user266590910361
امام خاکی زهی :
انشاء اللہ 🤲 انشاء اللہ 🤲✌ واہ بلوچستان واہ 🤲 اللّہ تعالیٰ بلوچستان کے ساتھ ہیں 🤲 انشاء اللہ
2026-10-10 16:34:45
4
shahzab7078
shahzab707 :
2026-10-10 12:43:55
2
wattan_balochistan
البلوشيه♡ :
is waja se nafrat Karti ho mai Pakistan se
2026-10-12 04:09:32
3
saba26973
Saba :
زنداباد آزاد گریٹر بلوچستان اب اس وعدہ خلافی اور بہت ظلم جیساناھک بلوچ قوم کی مھادور لیڈر گودی مھرنگ دوسری چال ریاست کی مکھاری کی واضح دلیل ھے 😭😭
2026-10-10 13:49:22
4
To see more videos from user @radiolalkaar_quetta, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About