@loharwrites: انسان جب کسی کے لیے خاص نہیں رہتا تو یہ بات الفاظ سے نہیں، بلکہ لہجوں سے محسوس ہوتی ہے۔ کبھی جو شخص گھنٹوں باتیں کرتے نہیں تھکتا تھا، آج اس کی باتوں میں ایک عجیب سی سردی اور تھکن رقص کرتی ہے۔ محبت ختم ہونے کی سب سے پہلی اور تلخ ترین علامت یہ نہیں ہوتی کہ انسان چھوڑ کر چلا جائے، بلکہ یہ ہوتی ہے کہ وہ پاس ہوتے ہوئے بھی آپ کے لیے عام سا ہو جاتا ہے۔ جب محبت کی جگہ محض رسمی تعلوقات لے لیں، تو لہجے کی وہی تھکن دل پر آری کی طرح چلتی ہے۔۔۔ 🥀💔 #fyp #brokenheart #silentpain #emotionalhealings #unfreeze