@starfazal1: میں نے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پشین کی مسائل پر کہی بار بات کی ، جس میں ایک اہم ایشو کو ہیلائٹ کرنے پر مجھ سے پشین کے کہی لوگ ناراض ہوئے اور تعجب کی بات یہ ہیں کہ اج بھی وزیر اعلی بلوچستان کی اس بات پر کسی نے عمل نہیں کی ۔ جوکہ اب بھی پشین سب کیمپس کے طلباء بغیر چاردیواری کی ادارے میں اپنی علم حاصل کر رہی ہیں ۔ اور بی ایس ڈی آئی کی فنڈ میں بھی اس ادارے کو اج تک کسی نے آواز نہیں اٹھائی کہ پاکستان کی مستقبل کو محفوظ کرکے ان کو سکون سے علم حاصل کرنے کی موقع دی جائے ! یہ ویڈیو 2024 کی ہیں اور اس وقت کے ڈپٹی کمشنر زاہد خلجی تھا ! مگر اج وزیر اعلی کے ہوتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز بدلتے ہیں ٹھیک ! مگر افسوس کی بات یہ ہیں نہ پشین میں موجود سیاسی پارٹیوں اور انجمن وغیرہ وغیرہ کے نمائندوں نے اس حوالے سے آواز بلند کی اور یاد رکھنا یہ بہت درد سے لیکھ رہاں ہوں کہ کل خدا نخواستہ یہاں کے بچوں اور اساتزہ کو کوئی نقصان پہنچتا ہیں تب ہم صرف آفسوس اور مزمت کرتے رہینگے اور پھر ایک دوسرے کو منہ دیکھانے کی قابل نہیں رہینگے اج پھر اس ویڈیو کو دہرا رہاں ہو امید ہیں کہ اس ہر ضرور عمل ہوگا ! سٹار فضل

Starfazal Starfazal
Starfazal Starfazal
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 11:32:56 GMT
4519
180
13
8

Music

Download

Comments

50sanauallh
Sanawullah Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-10 20:18:18
0
user366001918
Aman Ullah :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-10 19:19:47
0
fahadkhankakar804
❤️FAHAD❤️KHAN❤️KAKAR❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-10 18:44:32
0
kiralzadaa
kiraal zadaa sarwar :
❤️❤️❤️
2026-10-10 18:19:54
0
kiraalzadaahabib
🥀KIRAAL🖤ZADAA 🥀 :
🥀🥀🥀
2026-10-10 16:39:45
0
sana.kakar.313
SANA JAN :
💖💖💖
2026-10-10 14:32:55
0
syedabmuqsit
AGHA(آغا) :
♥️🌹♥️
2026-10-10 12:59:43
0
bilalkakar50
Bilal Kakar :
💖🥰❤️
2026-10-10 12:55:43
0
mirwais.kakar6
Mir_99✨👑 :
✌✌✌
2026-10-10 12:25:28
0
watanjewellery
وطن جیولرز :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-10 12:13:03
0
naveed.kakar814
🌴Naveedoo 🍁 کاکڑ :
🖤🖤🖤
2026-10-10 12:00:44
0
bismilahkhan2023
bismilahkhan2023🌹🌹✍️ :
🥰🥰🥰🌹🌹🌹
2026-10-10 11:51:46
0
khalil.ur.rehman644
Khalil Ur Rehman Kakar :
❤️
2026-10-10 22:59:19
0
To see more videos from user @starfazal1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About