صرف کافور کی خوشبو رہ جائے گی چار سو
تیرے آنے تک مجھے دفنایا جا چکا ہو گا😭😭
2026-10-16 07:27:52
12
M zeeshan khan :
ڈراما name
2026-10-18 11:22:06
4
💯💯 :
😅😃 uswa best songs
2026-10-22 14:49:07
1
Mirab37الحمداللہ علی قل حال :
💔انتظار ہے آج بھی تیرا 😔🥀
::جو شخص میرے درد کا قصہ بتائے گا
پورا نہیں بتائے گا آدھا بتائے گا
روتا رہا میں جس کے لیے تمام عمر
نوحہ گری کو وہ میرا نغمہ بتائے گا