@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ریجیم چینج آپریشن کے بعد وفاقی حکومت کی چار سالہ بد ترین کارکردگی پر بین الاقوامی رپورٹس کے حوالے سے اظہارِ خیال ریجیم چینج آپریشن کے وقت بیرونی طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے پریس کانفرنسز میں پاکستان کی ترقی کے دعوے کیے گئے، لیکن آج وہ گزشتہ چار سال کی کارکردگی کے اعداد و شمار پاکستانی عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں، جنہیں سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ ▪️ غربت میں پاکستان کا حصہ 48 فیصد: اس خطے میں غربت سے متاثرہ آبادی کے مجموعی اعداد و شمار میں پاکستان کا حصہ 48 فیصد ہے، جبکہ باقی ممالک کا مجموعی حصہ 47 فیصد بتایا گیا ہے۔ ▪️ عالمی حکمرانی کی رپورٹ میں پاکستان 109ویں نمبر پر: گلوبل گورننس رپورٹ میں 120 ممالک میں پاکستان کا نمبر 109 ہے، یعنی اس درجہ بندی میں پاکستان صرف 11 ممالک سے آگے ہے، جبکہ 109 ممالک اس سے اوپر ہیں۔ ▪️ معاشی ترقی اور مہنگائی: گزشتہ چار سالوں میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کم ہو کر 2.2 فیصد رہ گئی، جبکہ مہنگائی 80 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ ▪️ معاشی اشاریے، خواہ ان کا تعلق صنعت سے ہو یا زراعت سے، تنزلی کا شکار ہیں اور منفی سمت میں جا رہے ہیں، جس کے اثرات عوام کی زندگیوں اور ملکی معیشت پر مرتب ہو رہے ہیں۔ ▪️ دہشت گردی کے عالمی اشاریے میں پاکستان پہلے نمبر پر: وفاق کی غلط پالیسیوں سے خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ بند کمروں میں بنائی جانے والی پالیسیوں کے نتائج یہ ہیں کہ پاکستان گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں پہلے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 12:16:40 GMT
119859
22248
1071
85

Music

Download

Comments

shakirkhan.2855
✍8o4𝕊ℍ𝕒𝕜𝕚𝕣.ೃ࿐☑️ :
سلطنت عمرانیہ
2026-10-10 12:19:02
123
meenakpk0
mêêñā kpk302 :
Qurban rora allah drsara da inshaallah
2026-10-10 12:22:46
21
jahanzebsheranii
🤴KING KHAN🤴 :
عمران خان کے فین لائک لگا کے جاؤ 🤙
2026-10-10 12:19:35
42
alpha92272
Aし卩卄A 🚩 :
CM sahib kuch karoo Logo ny Naak my dam kar rakka he k yee K.p.K sy bahir nhi nikL sakty
2026-10-10 12:20:25
19
malikadilzwak7
⚜️AK مہمند⚜️ :
Abi kitny hy
2026-10-10 12:21:50
13
noor.6523h
Noorejaha804 :
اگر اس بار خان صاحب کو لینے کے لیے نہ گئے تو سمجھ لو کہ یہ وقت دوبارہ نہیں ائے گا
2026-10-10 12:19:02
12
masoooh23
Ayesha🦇 :
لگتا ہے ہم اس دنیا میں صرف ماشاءاللہ اور انشاء اللہ کہنے آئے ہیں 🤭
2026-10-10 12:23:46
41
pro.book22
ᎥᏦ 804 :
سی ایم سہیل آفریدی صاحب! پاکستانی عوام چاہتے ہیں ۔ صوابی سے ڈائریکٹ اسلام آباد جانے کے بجائے مارچ کا راستہ پنجاب کی طرف موڑیں۔ ہمیں ٹی-20 نہیں بلکہ آرام سے "ٹیسٹ میچ" کھیلنا ہے! پنجاب کے دل سے گزریں تاکہ راستے میں لاکھوں کا مجمع ساتھ ملے۔ جب یہ سمندر لاہور سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا تو حکومت کے پاس راستہ روکنے کا کوئی آپشن نہیں بچے گا۔ عوام تیار ہے، بس آپ روٹ پنجاب کا رکھیں! 🇵🇰✌️🔥
2026-10-10 12:22:38
12
its.baloch564
꧁༺🄰🄱🄳🅄🄻 🄷🄰🄳🄸༻꧂ :
Imran Khan 🥰
2026-10-10 12:19:58
10
dildar.ali7638
Dildar Ali :
Imran khan zindabad🥰
2026-10-10 12:18:38
8
asmatafridi052
༺𓆩 𝑨𝒔𝒎𝒂𝒕 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊𓆪 :
I love you Shahid Afridi💞❤️💞❤️
2026-10-10 12:19:50
8
akakhel99
Nazak King 👑 :
:love you imran khan N I a z ii
2026-10-10 12:30:05
28
malikreyan812
༄Rᴋ᭄★ :
Sohail Afridi please reply big fan Sohail Afride 🥰🥰🥰
2026-10-10 12:18:50
5
malikarsal089
𝕸𝖆𝖑𝖎𝖐 𝕬𝖗𝖘𝖆𝖑 𝖀𝕬𝕰 :
❤️عمران خان زنداباد ❤️
2026-10-10 12:19:59
6
user7965761719415
احمد احمدی :
الله تعالی مو بریالی کړه
2026-10-10 12:22:07
6
wahab.ali635
wahab Ali w, s :
804❤️
2026-10-10 12:22:05
7
hamzajanikhanhs
HAMZA Vlogs😎 :
love you [Starry hearts]
2026-10-10 12:22:45
1
harisjaniiii
حارث مہمند :
2026-10-10 12:20:02
9
noor.6523h
Noorejaha804 :
Congratulations
2026-10-10 12:26:09
14
areesha66773
College life🥵 :
Imran Khan ko chahnay walay is line ma ajay
2026-10-10 12:20:10
7
mamirafridi1
⚔️🦅AFRIDY🦅⚔️ :
cm seeb 🫀
2026-10-10 12:20:27
5
afridi_colletion
afridi jeni :
allah mo mal sha
2026-10-10 12:22:27
9
ghaffarkhosa313
G_H_À_FF_À_R _ کھوسہ ✨ :
یہ لانگ مارچ عمران خان کی رہائی تک جاری رہنا چاہیے ہر حال میں
2026-10-10 12:19:34
6
abdullah_afridi_3956
꧁𝐅𝐀𝐊𝐇𝐀𝐑 𝐙𝐀𝐌𝐀𝐍꧂ :
عمران خان کے لیے آپنا جان دے سکتے ہیں yes no
2026-10-10 12:28:19
6
shakirkhan.2855
✍8o4𝕊ℍ𝕒𝕜𝕚𝕣.ೃ࿐☑️ :
Siyasi boly
2026-10-10 12:18:26
7
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About