جسے کاٹ لے ہجر، اُس کے لیے اک لمحۂ فراق
اک پل نہیں، جیسے صدیوں کا سفر ہوتا ہے۔
2026-10-10 18:08:10
24
𝑃𝐴𝑅𝐼 𝑅𝐴𝐽𝑃𝑈𝑇🔥 :
ضبط کرتی ہوں تو ہر ایک زخم لہو دیتا ہے
آہ کرتی ہوں تو اندیشہ رسوائی ہے
دیکھتی ہوں تو ہزاروں اپنے ہیں میرے
سوچتی ہوں تو وہی عالم تنہائی ہے🥀🥀
2026-10-10 22:29:02
8
Aftab Tanoli :
super s
2026-10-10 15:58:21
4
رانا محمد یاسر عرفات :
اس کے کمرے سے اٹھا لایا ہوں یادیں اپنی
خود پڑا رہ گیا لیکن کسی الماری میں
اک تعلق کو بکھرنے سے بچانے کے لئے
میرے دن رات گزرتے ہیں اداکاری میں
وہ کسی اور دوا سے میرا کرتا ہے علاج
مبتلا ہوں میں کسی اور بیماری میں
2026-10-10 16:34:33
6
Sufi Soul :
ہم تمہیں کیا بتائیں ہجر کی راتوں کا سفر
ایک لمحے کا بیاں ہوگا قیامت جتنا
2026-10-10 14:52:23
7
Abbasi1973 :
nice lines
2026-10-10 12:39:27
3
nazir mirza :
1oo thosend
2026-10-10 17:04:17
3
user3832268303713 :
100
2026-10-10 21:16:01
3
kazam ali :
very nice
2026-10-10 12:55:00
3
Ahmed :
Nice
2026-10-10 15:50:32
3
mehboob Al quresh :
:جسے کاٹ لے ہجر، اُس کے لیے اک لمحۂ فراق
اک پل نہیں، جیسے صدیوں کا سفر ہوتا ہے۔
2026-10-10 21:16:53
3
دلاور حسین🇸🇦🥀 :
hazaaro🥹
2026-10-10 12:37:46
5
Muhammad Farooq :
💐💐💐 Wa laila wah🖤🌸🌼🌼🌹🌺💋💋💋💋💋💐💐💐💐💐😝😝😝💐💕💜💖💞💞💝💝💛💛🫂🫂🫂🫂🫂🫂🫂
2026-10-10 12:50:06
3
superior :
مجھے معلوم ہی نہ تھے
ہجر کے اصول
کہ جا کر بھی
تو ہی ہوگا
اور ہر سو ہوگا
2026-10-10 13:51:53
7
Mirza :
wa❤️
2026-10-10 16:34:34
3
Muhammadshakeel345 :
mat pocho
2026-10-10 16:27:47
3
Sufi Soul :
میرے لمحوں کو نہ چھیڑو یہ ہے گرداب زماں
گر جو پھنسو گے قیامت تک رہائی ہی نہیں
2026-10-10 14:53:55
5
safder ali 333 🏴☠️ :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-10 13:26:20
3
ShujaDon :
sadyan 🌹
2026-10-10 14:09:42
3
Dev :
سات برس
2026-10-10 22:14:58
3
Malik 𝐎𝚏𝚏𝚒𝚌𝚒𝚊𝚕 :
Hy Kamal
2026-10-10 18:32:39
2
zulafqar ahmad :
زبردست
2026-10-10 18:00:51
2
Bareera Haider :
ایک لمحے میں سو برس ہوتے ہیں
2026-10-10 17:36:10
2
malaika :
ہجر لمحوں میں نہیں، ہر سانس میں جھیلا جاتا ہے،
تم کیا جانو، انتظار میں انسان کتنا ٹوٹ جاتا ہے۔
تم نے گھنٹے گنے ہوں گے، ہم نے راتیں گزاری ہیں،
تم نے بس دوری دیکھی ہے، ہم نے جان ہاری ہے۔ 💔
2026-10-10 23:04:18
2
To see more videos from user @lailakhan2.0, please go to the Tikwm
homepage.