Pak army zindabad Pakistan hamesha paindabad
slute to Pak army
proud on Pak army
2026-10-10 14:42:52
7
DrBakht Nawab Ph.D BioOfficial :
it's great world record
2026-10-10 17:02:37
2
Ikram :
Part of the game...[Laugh approved][Laugh approved][Laugh approved]
What a shame
2026-10-10 14:36:31
5
Adil Hussain 6666582 :
Now all countries are afraid of Pakistan Army 💪
2026-10-10 17:47:34
0
Azar Khan :
@Only 804:سچ کړوا هوتا هے
2026-10-10 14:06:53
9
IrfanJutt IrfanBhullar :
اسٹیبلشمنٹ نامی مافیا کو اچھی طرح پتہ ھے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی ، اسمگلنگ ، کوٹھے , چکلے , منشّیات , کاروبار ، سیاست اور سارے گندے دھندے بند ہو جائیں گے۔ پھر نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں پر گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جُرم کا حساب بھی دینا پڑے گا !
اِسی لئے اسٹیبلشمنٹ پوری بدمعاشی کیساتھ ننگی ہو کر حملہ آور ھے۔۔
2026-10-11 05:40:01
9
Muhammad Ijaz :
یہ دیکھ کے خوشی ہوتی ہے
2026-10-10 13:45:32
45
Adil khan awan :
میں نے امریکہ جرمن جنگ پر ایک فلم دیکھی تھی جب جرمن جنگ ہار رہا ہوتا ہے پھر بھی سرینڈر نہیں کرتا آخری سانس تک لڑتے ہیں یہ ویڈیو دیکھ کر مجھے شرم آ گئی
2026-10-10 14:39:02
68
zahid afridi 794 :
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 یہ صرف نہتے عوام پر بدمعاشی کرسکتے ہیں جب اسلحے والے سامنے ہو تو تاریخ گواہ ہے
2026-10-10 13:37:56
45
Babar Bashir :
dollar foj buzdil foj
2026-10-11 00:44:08
1
Malik Hamza :
استغفراللہ استغفراللہ سچ کڑوا ہو تا ہے
2026-10-10 14:11:18
38
Umer Khan :
بنگلہ دیش سیاچین کرگل کشمیر جرنلوں کی مہربانی سے ہار گئے
2026-10-11 03:47:02
8
Khan :
لعنت ایسے جرنیلوں پر جنہوں نے پاکستان سے غداری کی اور 78 سل سے پاکستان کو لوٹ رھے ھیں
2026-10-10 16:15:54
19
Choudhry Arif :
جب بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے
2026-10-10 17:14:25
13
Nadeem Khan :
Imran Khan
2026-10-10 14:19:33
11
Mukhtiar Muhammad :
یہ ہے بغیرت پاکستان کا فوج صرف اپنے قوم پر مسلط عذاب بنا ہوا ہے
2026-10-10 14:02:32
19
@Wajahat baloch :
یہ ان کے ماضی میں بہادری کو دیکھ لے
2026-10-11 02:37:18
5
KALAM :
اتنے بڑے سانحے کی عدالتی تحقیقاتی رپورٹ دبا دی گئی، قوم کو ابھی تک اس سانحے کے اسباب، محرکات اور مجرمان کے تعین سے آگاہی نہیں دی گئی، اسی بے حسی نے ہمیں لاچار اور ذہنی معذور بنا دیا، جس سے ابھی تک نہیں نکلے۔
2026-10-10 16:10:25
5
Azar Khan :
یہ صرف پاکستانی عوام کے لیے بدمعاش بنے ہیں
2026-10-10 14:05:59
30
JAVEDALI :
2026-10-10 13:58:26
7
Muzammil Shah Offical :
بھائی اختلافات اپنی جگہ لیکن کسی کے سامنے اپنی فوج کی تذلیل کسی صورت نہیں۔
اپنی حدواپنی اپس میں جومرضی کہو لیکن میڈیا پرافواجِ پاکستان زندہ باد ، وطنِ عزیز تاقیامت ہمیشہ زندہ باد
2026-10-11 06:25:13
0
Naeem Sajjad :
kisi b waja sy agar aesa howa b tu......kya yeh sub dekhany waly ab btany waly...muhib e watan ho sakty hain...kbi b nahi....pak army zindabad insha allah.
2026-10-10 16:27:39
4
Liaqat :
یہ نھہں تھا نا۔
2026-10-10 16:50:47
3
چوہدری محمد اکرم :
2026-10-11 04:51:05
3
✨«ژوند پرست»✨ :
یہ 93 ہزار خالص فوج نہیں تھی، یہ قیدیوں کی کل تعداد تھی۔
اصل لڑنے والی فوج تقریباً 34 ہزار تھی۔
باقی 59 ہزار میں نرسیں، ڈاکٹر، اساتذہ، سویلین افسر، پولیس، رینجرز اور ان کے بیوی بچے شامل تھے جو ڈیوٹی پر مشرقی پاکستان میں تھے۔
2026-10-11 02:21:54
0
To see more videos from user @only.804963, please go to the Tikwm
homepage.