@.maham234: یا اللہ مجھے عزت کی موت دے دو میری آخری خواہش ھے بس اس دنیا سے تنگ ھے میرے پیارے اللہ میری درد میں کمی کر دے کیونکہ مجھے اپنی عزت بہت پیاری ھے اور کسی نے مجھے میری عزت کی دھمکی دی ہے اور میں بہت کمزور ھو ۔یا اللہ آپ تو کمزور نہیں ھے۔ بس میں کسی کو ب دعا نہیں دیتی ۔بس اللہ مجھے عزت کی موت دے دہ😭🥹🤲🥹🤲🥹🤲🤲😭😭😭