app glasses pehny ge to aankho me dhoop nhe lagy ge
2026-11-21 07:58:35
1
Adnan Ali :
yar ap buhat great ho
2026-11-12 17:25:44
29
ziddi1012 :
ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر
اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے
اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب
آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے💔
2026-11-17 03:51:31
9
M ikram :
کچھ ایسا میرے بھی ساتھ ہوا تھا بھائی جان
2026-11-11 07:01:35
16
Hiba :
reality 😒
2026-11-12 19:59:14
9
♥️🌹✍️ASIF NADEEM 🌹♥️ :
بہت گہرے الفاظ کہہ گیا ہے 🥰
2026-11-11 12:46:45
17
Faisal Hussain :
ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہو دیکھ کے بہت خوشی ہوئی اپ کی اواز جو ہے نا مجھے اپ کی اواز مجھے درد ہے واقعی میں اپ کے ساتھ زندگی کے بہت سارے تجربات ایسے ہوں گے مگر انشاءاللہ دیکھنا شوشل میڈیا کے چھا جاؤ گے اپ
2026-11-16 15:26:57
4
Jᴀϻɪʟ_here シ︎ :
بہت ہی گہری بات سادہ انداز میں کمال است 🥰
2026-11-12 07:40:23
6
Ubaid Shah :
Hazoor ap hazooor bhut pyara bolte ha
2026-11-14 17:34:50
3
گہری خاموشی :
کتنی مطلب پرست ہے دنیا
مہربانی سے خوف آتا ہے ♥️
2026-10-10 17:13:00
12
Raja :
کوئی ھمسفر نھیں زندگی کا صرف ساتھی ہیں سفر کے
2026-11-14 02:42:38
2
Rana Mubasher :
Allah pak ap ko behad ezat se nawazen gey inshallah
2026-11-15 06:37:45
3
مسافر :
سلامتی ہو
2026-11-15 04:14:32
2
Miles&Mindset :
Bahut saada andaaz hai veer tuhada, khush raho hamesha