@kaptankatiger.804: چارسدہ نے اگلے پچھلے سارے ریکارڈز توڑ دئے، یہ صرف چارسدہ کے مناظر ہیں، جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نکلی ہے، لانگ مارچ ساتواں دن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے 🔥✊ #kaptankatiger #viral #imrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok