@zma_janan6: مجھے لوگوں سے کسی چیز کی توقع نہیں ہے کیونکہ عزت نام شہرت سب میرے اللہ کے ہاتھ میں ہیں، لوگوں کے ہاتھوں میں صرف حسد نفرت آور آپ کو بدنام کرنا ہے . . . #pashtoon #caption #plzunfrezemyaccount #mustrrposted #plzsupport @ژوند پرست🪐💫 @مخالفِ جھان🤍🕊️
کوئی بھی کسی کیلۓ توقع نہیں رکھتا لیکن انسان کو خود غرض نہیں ہونا چاہیے جو آپ کے ساتھ اچھا کرۓ اس کے اچھی نہیں بھول چاہیے
2026-10-11 05:59:46
0
محمد عمر :
اگھر انسان ھرکسی کو غزت اور محبت سے دیکتھےہیں تو دنیابھت جینچ آجاتاہے اسلیے کہ آج کےزمانے میں جوبھی اگرپیسےکماتیں ہیں یاھروکوی کام کرتے ہیں اسلیےکرتے کہ میرا غزت ہو شھرت ہو پھر اس چکرمیں وہ شخص کسی بھی حد تک جلاجاتاہے توھتریہ ہے کہ ھرکوی بندہ دوسرے کوبغیر کسی لالچ کے غزت کرے پھر نہ یہ نفرت ہوگی نہ حسدہوگا ارونہ قتل ہوگا