@ibneumar121: اپنے اسٹیج پر اپنوں کو کیوں نہیں بلاتے؟۔ #unfreez #foryou #foryourpage #mufti

اِبنِ عُمر 👑
اِبنِ عُمر 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 13:22:27 GMT
79393
3597
234
222

Music

Download

Comments

user5904353403321
Rafiq 321 :
پر شیخ صاحب اپ بھی لکھ کر دینا اپ نے حضرت معاویہ کے بارے میں غلط الفاظ کیوں لکھے ہیں اپ معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے زیادہ بزرگ ہیں
2026-10-10 16:22:14
48
aqib.ali.jalbani18
Aqib Ali Jalbani :
ختم نبوت کانفرنس چناب نگر میں ساجد نقوی بیٹھا ہوا تھا جس پہ قیادت نے پوچھا ساجد نقوی کا ادھر کیا کام ختم نبوت کا تو وہ بھی منکر ہے اسپر شاہین کہلوانے والے کو غصہ آیا کہ یہ تو ہمارے بھائی ہیں جس پہ انہونے ہماری جماعت کا تو بائیکاٹ کر دیا ساجد نقوی ان کو مل گیا اور کہ رہے ہیں اچھا کیا
2026-10-10 16:30:27
66
naeem.khan50439
Naeem khan :
srf muavia azim ny nqvi se pocha tha ap kdr aya hin
2026-10-10 16:14:05
4
hmda766
Seedha teer :
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ زندہ باد
2026-10-11 16:03:20
10
user3371365277935
user3371365277935 :
ختم نبوت کسی کے باپ کی نھی ختم نبوت سب کی ھے
2026-10-11 07:44:10
8
munir.ahmad4974
Muneer Hussain 3 :
مولانا صاحب اپ شہید والا لقب کیوں نہیں دے رہے
2026-10-12 14:15:54
2
ranaessarrajpdu
rana issar Rajput ❤️💖💕 :
ہماری جماعت جہاں جاتی ہے وہ اپنا ٹھپا نئ وہ صحابہ کرام کی عظمت کا ٹھپہ لگا تے ہیں
2026-10-11 11:12:27
21
hajimuhammadbarki1
H M BARKI :
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تو اشاعت التوحید والسنہ کی کافی تعداد ھے ان کو کیو نہیں بلاتے ھے
2026-10-11 09:28:45
2
hafizhaseebulrehm1
Hafiz Haseeb :
حق نواز مرحوم کہ رہا ہے 🥺
2026-10-11 17:41:30
1
muhammadfakher03
حاجی محمد فخر شہزاد :
مولانا کے مطابق ختم نبوت کے جلسے پر جاکر صحابہ صحابہ صحابہ نہیں کرسکتے
2026-10-11 17:30:22
4
aman..ullah..khan
Meer Amanullah Khan :
واہ صحابہ واہ واہ حسین واہ
2026-10-11 15:56:55
5
ejaz.ssp.official
Ejaz SSP Official :
حضــــرت یہ بــــغض ذیب نہیں دیتا
2026-10-11 17:52:44
4
jubair__rahmani
🥰 jubair rahamani 🥰 :
یہ وسوسہ ہے
2026-10-10 18:59:37
4
peertahirilvi
Peer Tahir ilvi :
اس بابےسے سوال ہے تین تیرہ سےکیا مراد ہے
2026-10-10 16:29:16
6
sheikhameermuavia
Sheikh :
عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ذندہ باد
2026-10-12 04:36:37
2
muhammad.farooq7066
Muhammad Farooq :
یہ وسو سہ ہے
2026-10-11 03:41:25
3
iqrashsiraj
⚔️Siraj Ahmad Sargana⚔️ :
میں گواہ ہوں اس جلسہ کا جسکا ذکر مولانا فرما رہے ہیں الحمدللہ مولانا اکرم طوفانی نے وہاں فوری طور پر ایکشن لیا اور شرپسندی پھیلانے والوں کو پکڑ کر بند کر دیا،الحمدللہ میں خود اس وقت طوفانی صاحب کی طرف سے بنائی گئی سیکورٹی ٹیم کا حصہ تھا
2026-10-12 04:38:15
1
sardaribrahimkhandrishak
sardar Ibrahim Khan drishak :
حضرت صاحب الحمدللہ ہم ہمیشہ ختم نبوت کی ہی بات کرتے ہیں چاہے ہمارا اپنا سٹیج ہو عظمت صحابہ و اہل بیت کی بھی بات کرتے ہیں تو اپ کیسے کہہ رہے ہو کہ ہمارے سٹیج پہ صرف ختم نبوت کی بات کریں ہم تو ہر جگہ ختم نبوت کی بات کرتے ہیں اس کا ایمان ہی نہیں جو ختم نبوت کی بات نہ کرے پہلے خاتون نبوت پھر عظمت صحابہ اہل بیت
2026-10-11 16:59:45
4
abid1123333
سنگرغازی :
اس لیئے اپ نے حضرت امیر معاویہ رض کے باری میں غلط بیانی کی
2026-10-10 16:33:25
18
zubairbalochzada...0
LanGovE ZaDa_❤️⚜️ :
استاد محترم 💝
2026-10-12 10:15:01
1
qazi.abaidullah
QaziUbadullah :
چندہ ھر مسجد سے ھر جماعت سے لیتے ھیں
2026-10-13 05:14:18
1
zaynn.ali4
Zayn Ali :
🤲اللہ وسایا صاحب سلامت رہیں
2026-10-10 19:26:27
1
user488577816688
Imam Masjid Basti Dhakil :
استاد جی ہمارے مرشد حضرت اقدس حضرت مولانا اللّٰہ وسایا صاحب زندہ باد ختم نبوت زندہ باد قائد جمعیت زندہ باد
2026-10-11 04:03:49
2
sarwaro90
sarwaro90 :
کسی بھی غلطی پر معافی اسی سطح پر مانگی جاتی ہے جس سطح پر وہ غلطی کی گئی ہو۔ اگر غلطی زبانی ہوئی ہے تو معافی بھی زبانی ہوگی، اگر تحریری ہوئی ہے تو تحریری معافی مانگی جائے گی، اور اگر میڈیا پر ہوئی ہے تو معافی بھی میڈیا کے ذریعے مانگی جائے گی۔ لیکن آپ لوگ تو حد سے زیادہ زیادتی کر رہے ہیں۔ جن کارکنان کی کوئی خاص حیثیت نہیں، جو نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں، ان کی غلطیوں پر بھی قیادت نے آپ سے معافی مانگی۔ یہ قیادت کے بڑے ظرف اور اعلیٰ اخلاق کی علامت ہے۔ اب آپ اسی قیادت سے تحریری معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں؟ آخر یہ کون سا انصاف ہے؟ کیا آپ کو قیادت کے بڑے پن اور عاجزی کا بھی کوئی احساس نہیں؟ یہ شخص اپنے رویے اور کردار سے ہی انتہائی مشکوک معلوم ہوتا ہے۔ اس کی حرکتیں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ اصلاح کے بجائے کسی مخصوص ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ یہ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت رویہ ہے۔
2026-10-11 04:13:02
3
asaadshah.1
نوکر صحابہ و آہلبیت دا :
2026-10-10 19:12:58
1
To see more videos from user @ibneumar121, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About