@pattoki.connect: 🌿🎬 پتوکی کی خوبصورتی — پھولوں، پودوں اور نرسریوں کا شہر! 🌹🌳 کیا آپ نے دیکھی ہے پتوکی کی ایسی خوبصورتی؟ 😍💚 پیشِ خدمت ہے پتوکی کی ایک شاندار سنیماٹک ڈاکیومنٹری، جس میں آپ دیکھیں گے خوبصورت پھول، سرسبز نرسریاں، محنتی مالی، پودوں سے لدے ٹرک، دلکش مناظر اور پتوکی کی رونقیں۔ 🌺🌱🚛 ساتھ ہی دیکھیے AFC Restaurant اور AFC La Casa Hotel کے خوبصورت مناظر! ✨ 🎥 اپنے شہر کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے لائیں! اگر آپ بھی اپنے شہر، علاقے، گاؤں یا پتوکی کے کسی بھی مقام کی ایسی ہی زبردست ویڈیو یا ڈاکیومنٹری بنوانا چاہتے ہیں تو ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں۔ 📲 WhatsApp رابطہ نمبر: 0300 4670038 ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو پتوکی کا کون سا منظر سب سے زیادہ پسند آیا! #پتوکی #Pattoki #PattokiDocumentary #پتوکی_کی_خوبصورتی #PattokiNurseries