@hashmi_writes60: plz Read my caption 🥀 پردیسی ہونا آسان نہیں ہوتا… 💔 گھر والوں کی خوشیوں کے لیے اپنی خوشیاں قربان کرنی پڑتی ہیں، آنکھوں میں خواب اور دل میں ہزار درد لیے سفر جاری رکھنا پڑتا ہے۔ 🥺❤️🩹 تھک جانا منع نہیں، ہار ماننا منع ہے! 💪🏻🔥 کیونکہ پردیسی ہارنے کے لیے نہیں، اپنے خواب پورے کرنے کے لیے اتنی دور آتے ہیں۔ 🥀❤️ #foryou #hashmiwrites60 #foryoupage❤️❤️ #viewsproblem #undergroundmusic