تیری چث سے ہی یہ محسوس کیا تھا میں نے جیت جائے گا کسی روز تیرا غم مجھ سے وہی انجام تھا جو عشق کا اغاز سے ہے تجھ کو پایا بھی نہیں تھا کہ تجھے کھونا تھا چلی اتی ہے یہی رسم کئی صدیوں سے یہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا پوچھتا رہتا تھا تجھ سے کہ بتا کیا دکھ ہے اور میری انکھ پہ انسو بھی نہیں ہوتے تھے میں نے اندازے لگائے کہ سبب کیا ہوگا پر میرے تیر ترازو ہی نہیں ہوتے تھے تجھ سے شکوہ بھی اگر کرتا تو کیسے کرتا میری قسمت میں ہی جب خالی جگہ لکھی تھی میں وہ سبزہ تھا جسے روم دیا جاتا ہے میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہے میں وہ درد تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے میں وہ منزل تھا جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے میں وہ کھڑ تھا جس سے اباد نہیں کرتا کوئی میں تو وہ تھا کہ جسے یاد نہیں کرتا کوئی
2026-10-21 16:00:13
63
S :
same to you sathi 😞😞😞🥺🥺🥺😭😭😭💔💔💔
2026-10-11 01:55:16
24
𝐁𝐥𝐚𝐜𝐤 𝐑𝐨𝐬𝐞 :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-11-05 23:19:07
11
guriya Rani♥️ :
مسئلہ یہ نہیں کہ وہ میری پرواہ کیوں نہیں کرتا
مدعا یہ ہے کہ مجھے اس سے اتنی امیدیں کیوں ہیں...🙂🥀
2026-10-14 08:05:34
32
꧁༺♛•𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛•♛༻꧂ :
miss you too 🫶
2026-10-17 05:07:15
25
جیانی 💔🥰 :
دعا ہے تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے ،”
زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے🙏🏻
2026-10-11 04:47:57
12
§ M Naveed qureshi § :
Ahlla pka ka shukr kro .
2026-10-14 19:15:39
8
⚜️(S.$.K)🚩 :
Hy YA ZINDAGE
2026-10-13 08:59:40
7
Q U R E S H I S A H A B 👑🦁 :
miss you Meri Jan 🫀 🫂 ( R ) 😭😭😭
2026-10-27 20:33:00
8
Abu Salman❤️🇸🇦 :
وو بلائے گا مجھے لوت کے جانا بہی ہے
بیچ دونو کے مگر اب یے زمانہ بہی ہے
بات ایسی نہ کہو کے تونتے وفائو کا یقین
ایک دوجے کے ہمے سامنے آنا بہی ہے
2026-10-27 06:52:48
7
Raja Shakeel :
:رات گزر رہی تھی مگر سویرا نہیں تھا
خواب تو دیکھا مگر وہ میرا نہیں تھا
اس قدر تنہا تھا میں اس محفل میں
وہاں سب اپنے تھے کوئی میرا نہیں تھا
2026-10-11 18:11:34
9
Malik Sagheer :
so sad a Meri
2026-10-11 10:43:54
8
Aliza :
hyeeee
2026-10-28 18:01:06
7
سید احسن رضا :
wah wah
2026-10-21 05:35:33
6
Rehan Ali :
🥹🥹🥹❤️🩹
2026-10-11 09:35:39
6
*🦋°᭄Ãësthétîc Gìrl*᭄🎀 :
hayee 🖤
2026-10-12 16:32:22
8
Malik Sagheer :
I am very sad
2026-10-11 10:44:05
9
⚜️(S.$.K)🚩 :
*اُس کی یاد تو روز آ جاتی ہے ❤️🩹🥹*
*کاش کہ ایک دن وہ بھی آ جائے 💔😭*
......SUDAIS....... WRITES......✍🏻🩵💫*
2026-10-13 08:57:09
6
Sultan ch :
bad mein to bus shikave gile hi rah jaate Hain💔💔💔💔
2026-10-17 15:51:07
5
Qasim zarger🔥 :
یادیں پاگل کر دیتی ہیں،باتیں پاگل کر دیتی ہیں دن تو خیر گزر جاتا ہے، راتیں پاگل کر دیتی ہیں ۔
2026-10-11 19:07:01
9
Amir Ali :
میں نے کہا ہے کہ تم غلط ہو تم ٹھیک ہو
شاید میں ہی حد سے زیادہ امید لگا بیٹھا ہے تم سے
2026-10-27 12:15:46
7
Aamir 804 :
sad Dil Yaar
2026-10-21 12:21:19
7
ɪͫ✿𝑾𝒂𝒋𝒊𝒅🖤 Dubai🇦🇪✅ :
محسوس
2026-10-23 17:21:16
7
Shoaibakber :
osm dada,,,,
2026-10-22 05:56:13
6
To see more videos from user @sanwalriaz398, please go to the Tikwm
homepage.