@beyiphaws: 🙂‍↔️ #phuphasrp #SiamParagonBIFW2026xPhupha

pink
pink
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 10 October 2026 13:35:25 GMT
7750
2345
14
36

Music

Download

Comments

asahijiyeon
asahijiyeon :
kak maaf banget oot, kok lihat teddy style rambut gitu kok mirip karakter anime sasuke 😭
2026-10-10 16:22:08
1
forses012
forses :
is that hair extensions 😳
2026-10-10 15:34:25
8
paling_okee
𝕻etty :
ntik nya nyamperin ternyata🤭🫰🏻
2026-10-10 14:30:52
17
n_rraaa
ดอกไม้ :
aduh gusti , pingsan
2026-10-10 13:42:47
1
novieindie_
boo n bee art house :
kyk capek bgt kelihatannya... pas disamper lgs sumringah... omo omo
2026-10-11 09:54:46
0
jaynaracarvalho
Jay ⊹˚. ✩ 🧚🏼‍♀️ :
2026-10-10 21:09:40
0
nanaaa__414
nanaalia :
kak maaf ngelike in video kakak terus
2026-10-10 15:58:48
0
To see more videos from user @beyiphaws, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس سے زیادہ اذیت ناک اور کچھ نہیں ہوتا۔ جب انسان کو کسی سے محبت ہو جائے تو وہ اسے چھوڑنا نہیں چاہتا۔ وہ اس کے ساتھ جینا چاہتا ہے، اس کے ساتھ مرنا چاہتا ہے۔ مگر کبھی کبھی انسان کو پہلے سے ہی پتا ہوتا ہے کہ یہ شخص ایک دن مجھے چھوڑ دے گا۔ اس کی باتوں سے، اس کے لہجے سے، اس کی بے رخی سے، اس کی سرد مہری سے صاف پتا چل رہا ہوتا ہے کہ وہ اب جانے والا ہے۔ اور پھر بھی انسان اسے پکڑ کر رکھتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ یہ ہاتھ چھوٹ جائے گا، پھر بھی وہ ہاتھ کو اور زور سے پکڑ لیتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ یہ شخص جا رہا ہے، پھر بھی وہ اس کے سامنے ہنسنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ اس کی محبت ایک دن ختم ہو جائے گی، پھر بھی وہ اس سے اور زیادہ محبت کرنے لگتا ہے۔ یہی تو اذیت ہے۔ آپ روز اس شخص کو دیکھتے ہو اور سوچتے ہو کہ آج تو نہیں چھوڑے گا، کل تو نہیں چھوڑے گا۔ ہر رات اس ڈر سے سوتے ہو کہ صبح اٹھ کر وہ نہ ہو۔ ہر صبح اس ڈر سے اٹھتے ہو کہ آج وہ چلا جائے گا۔ آپ کی ہر دعا میں یہی ہوتا ہے کہ اللہ اسے روک لے، اسے میرا کر دے۔ اور پھر ایک دن وہی ہوتا ہے جس کا ڈر تھا۔ وہ چھوڑ دیتا ہے۔ وہ دن آپ کی زندگی کا سب سے برا دن ہوتا ہے۔ کیونکہ اس دن آپ کو صرف اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں ہوتا، آپ کو اس بات کا بھی دکھ ہوتا ہے کہ آپ کو پہلے سے پتا تھا، پھر بھی آپ کچھ نہیں کر سکے۔ آپ اسے روک نہیں سکے، آپ اسے اپنا بنا نہیں سکے۔ بس یہی اذیت انسان کو اندر سے ختم کر دیتی ہے، کہ آپ نے کسی کو چھوڑنا نہیں چاہا، مگر آپ کو چھوڑ دیا گیا۔

About