@chuzachuzy7: وہ میرا دوسرا پیار نہیں تھا، وہ میرا پہلا آخری پیار ہے وہ جو نہ مجھے اُس سے پہلے کسی سے ہوا، نہ اُس کے بعد کسی سی سے ہو گا۔ نہ زندگی میں اسے پہلے کوئی تھا زندگی میں صرف ایک بار ملتا ہے وہ انسان جس سے محبت کی جائے، اور دل پر اس طرح اپنا نام لکھ جاتا ہے کہ پھر کسی اور کے لیے جگہ ہی نہیں بچتی۔ وہ میری عادت نہیں تھا، وہ میری روح کا حصہ ہے ۔ اسی لیے اُس کے جانے کے بعد بھی، محبت کا مطلب آج تک اُسی سے جڑا ہوا ہے .. اور عمر بھر ہوگا #urdushayari #bewafa💔 #unfreezemyacount #deeplines #foryoupage

🌸pari 🌸
🌸pari 🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 13:53:18 GMT
4361
51
1
0

Music

Download

Comments

sarachang38
sarachang38 :
hoooo
2026-10-10 14:30:47
0
To see more videos from user @chuzachuzy7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About