@rehanhaider12141: کبھی کبھی انسان زندگی سے نہیں ـــــ اپنے اندر کے شور سے تھک جاتا ہے۔۔۔ اتنا تھک جاتا ہے کہ نہ کسی سے بات کرنے کو دل چاہتا ہے ـــــ نہ کسی کو اپنے درد کی وجہ بیان کرنے کو۔۔۔ بس دل چاہتا ہے کہ کچھ دیر کے لیے سب خاموش ہو جائے۔۔۔ میں بھی شاید اسی تھکن سے گزر رہا ہوں۔۔۔ جہاں آنکھیں خاموش ہیں ـــــ مگر دل بہت کچھ کہہ رہا ہے۔۔۔ لوگ پوچھتے ہیں "کیا ہوا؟" اور میرے پاس ہر بار صرف یہی جواب ہوتا ہے "کچھ نہیں..." کاش کوئی اس "کچھ نہیں" کے پیچھے چھپا ہوا درد سمجھ سکے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ #ازادخیال #unfrezzmyaccount #viral #foryou #trending