@wwwwsad_boy_: وہ میرا پہلا یا دوسرا پیار نہیں تھا، وہ میرا وہ پیار تھا۔۔۔ جو نہ مجھے اُس سے پہلے کسی سے ہوا، نہ اُس کے بعد کسی سے ہی سے ہوگا۔ زندگی میں کچھ لوگ صرف ایک بار ملتے ہیں، اور دل پر اس طرح اپنا نام لکھ جاتے ہیں کہ پھر کسی اور کے لیے جگہ ہی نہیں بچتی۔ وہ میری عادت نہیں تھا، وہ میری روح کا حصہ تھا۔ اسی لیے اُس کے جانے کے بعد بھی، محبت کا مطلب آج تک اُسی سے جڑا ہوا ہے۔۔۔ 🥺🌙🕊️💕🦋 🍂🧡 #MittiDyBaway #MittiDeBaway #SadPoetry #LoveStatus #urdudrama