@yasir_pukhtoonyar: چارسدہ میں پی ٹی ائی کے ورکرز نے ارمی چیف کی فلیکس پھاڑ دۓ۔۔ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہںں یہ لوگ#AwamiNationalParty #AimalWaliKhan #ANPTheOnlyHope #PukhtoonHero @Javed Khan @Fawad Yarr Baash 🚩🚩 @ADNAN KHAN @ANP @ANP LOVERS 🚩 @PSF BKUC 🚩🚩 @ANP Pk100 Bannu.🚩🚩🚩
پھر کہتے ہیں ہمارا قصور کیا ہے ہمارے بچوں کو بھی گناہ پکڑا ہے یہ کیا ہے
2026-10-10 16:45:10
35
┈━═☆❣️ 𝑼𝒏𝒌𝒏𝒐𝒘𝒏❣️☆═━┈ :
چند پنجابی اور سندھی سیاست دان ایک کمرے میں بیٹھ کر 4 کروڑ پشتونوں کے مستقبل کے فیصلے کر رہے ہیں، جبکہ پشتون آپس کی لڑائیوں میں الجھے ہوئے ہیں۔ بطور پشتون یہ میرے لیے انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ ہم اپنے حقوق، وسائل اور مستقبل کے تحفظ کے لیے متحد نہیں ہو سکے۔