گورنر راج۔۔ ایمرجنسی۔
کیا خیبر پختون کے لوگ دھشت گرد ھیں؟
کیا وہ پاکستانی نہیں؟ ایک منتخب حکومت کے ممبروں کو اغواہ کرتے ھو ، وجہ ؟ گھر، کاروبار تباہ کرتے ھو، وجہ ؟ یہ ھے اصل کھلم کھلا دھشت گردی۔ اظہار رائے کی آزادی آئین نے ھر شہری کو دی ںے۔ کوئ بھی پاکستانی کسی بھی مسلہ پر اپنی رائے رکھ کر احتجاج کر سکتا ھے۔ لیکن کر کیا رھے ھو، وجہ ؟ صرف اپنے مفادات بچانے کے لئے ؟ ثابت شدہ ملزموں کو پورا ملک دے دیا۔ کراچی میں جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات جیتی۔ لیکن ثابت شدہ ڈاکوؤں کو پورا معاشی حب والا شہر دے دیا، وجہ ؟ کیا ملک کو تباہ کرنے کا کام انٹر نیشنل اسٹیبلیشمنٹ نے دیا ھوا ھے ؟ بلوچستان، گلگت، بلتستان، آزاد کشمیر، اور اب صوبہ سرحد ، غلط پالیسیوں سے عوام کو بے سکون کر دیا ، وجہ ؟ قتل عام، گرفتاریاں، اغواہ، وجہ ؟ 30000 پولیس اسلحہ کے ساتھ راستوں میں بٹھا دی ھے۔ اس کا کیا مقصد ھے؟ سندھ اور پنجاب کی حکومت کے لوگ اور ممبران اسمبلی مسلسل الزامات ایک عوامی منتخب حکومت پر لگا رھی ںے۔ جبکہ پوری قوم کو معلوم ھو چکا ھے کہ ان کو فارم 47 کے ذریعے اقتدار فوجی جنرلز نے دیا ھے۔ میڈیا مسلسل جھوٹا بیانیہ بنا کر بکواس کر رھی ھے۔کیا کسی سیاسی جماعت میں ھونا جرم ھے۔ ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے سے جو آگ لگے گی۔ پھر بجھائی نہیں جاسکے گی۔ ریاستی اداروں کو اسلحہ اور طاقت عوام نے اپنی اور ملک کی حفاظت کے لئے دی ھے۔ ڈرو اس وقت سے جب عوام خود طاقت کا استعمال شروع کرے۔ معدنیات اور اثاثے بیچ کر ملک نہیں چلا کرتے۔ عوامی شعور بیدار ھے۔یہ 1971 نہیں۔ اس بات کو سمجھیں۔آزادی کی قدر کریں۔ قانون کی حکمرانی، آزاد عدلیہ اور آئین کی اصل شکل میں بحالی۔ اس عمل سے عوام مطمئن ھو جائے گی۔ اس کرپٹ مافیا کی اوقات عوام شعوری طور پر سمجھ چکی ھے۔ اس عمل کا دردناک انجام سب کے لئے نقصان دہ ھوگا۔
پاکستان زندہ باد۔
2026-10-11 06:58:38
0
😈UMAR AFRIDi 😈🌹🥀 :
2026-10-11 07:51:14
0
📊🖤 ꧁༒☬Farhad Bajaury☬༒꧂ :
😭😭😭ا
2026-10-11 07:45:36
0
💁❤️🩹 ATM 💸🦅 :
2026-10-11 07:56:19
0
🦅Ali Afridi PTI🦅 :
😭
2026-10-11 07:22:01
0
Zakir Orakzai 🇦🇬🥀 :
khapal kom 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-10 14:26:59
1
Laiq Zaman :
2026-10-11 07:31:00
0
AYAZ MOBILE 📱 :
2026-10-11 07:53:04
0
Gul Saeed Afridi :
😭😭
2026-10-11 07:19:29
0
𓄂 اظہار پٹھان 𓆃 :
2026-10-11 07:47:45
0
𓄂 اظہار پٹھان 𓆃 :
2026-10-11 07:47:39
0
Sani Gul :
2026-10-10 19:52:41
0
USER1155334422 :
2026-10-11 02:24:08
0
𝑴𝑹 𝑨𝑳𝑶𝑵𝑬 シ︎💚 :
pashtoon
2026-10-11 03:23:57
0
Maqsood :
سومرہ خائستہ علاقہ دہ اللّٰہ دے پہ خوشالو آبادہ کی
2026-10-11 08:05:17
0
zarkhanafridi885 :
😭😭
2026-10-11 06:11:42
0
🇧🇫KHANG 🇧🇫 :
2026-10-11 05:58:44
0
AFridi Shb 🦅 :
2026-10-11 05:43:01
0
Umar 804 🇵🇰✌️ :
2026-10-10 20:43:09
0
To see more videos from user @zainafridi097, please go to the Tikwm
homepage.