@urdupulse7: اقرار الحسن کے بیٹے پہلاج حسن نے خود کو گولڈن مین بنا کر ایک گھنٹہ سڑکوں پر گزارا تاکہ عوام کے رویے کو جانچ سکیں۔ اس دوران لوگوں نے انہیں نظر انداز کیا، کچھ نے م ذاق اڑایا، جبکہ صرف ایک شخص نے انہیں 200 روپے دیے۔ ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ #urdupulse #PehlaajHassan #IqrarUlHassan #SocialExperiment #ViralVideo