@loharwrites: غلطی ہماری ہی تھی ... ہم نے ہی تو اسے یہ اختیار دیا تھا کہ وہ ہمیں برباد کر سکے! جسے یہ بتا دیا جائے کہ وہ ہمارے لیے دنیا کا سب سے قیمتی انسان ہے، اکثر وہی شخص ہمارے چہرے کی ہر ایک مسکان اور آنکھوں کا ہر ایک خواب چھین کر لے جاتا ہے۔ اب شکایت کس سے کریں؟ جب زخم دینے والا بھی وہی ہے، اور جس کے لیے آنکھیں رو رہی ہیں، وہ بھی وہی ہے... 😭😭💔🥀 #fyp #viralvedeo #unfreeze #emotionalhealings #silentpain