@pcr212: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ذرائع کا بتانا ہے ایمرجنسی کے نفاذ کی کل وفاقی کابینہ سے منظوری لیے جانے کا امکان ہے۔ آئین کے آرٹیکل 232 کے مطابق جنگ اور داخلی انتشار پر صدر مملکت کسی صوبے میں ایمرجنسی کا اعلان کر سکتے ہیں، صدر کے اعلان کے بعد دس روز میں اسے پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ دوران ایمرجنسی پارلیمنٹ کو کسی صوبے یا اس کے کسی حصے پر قانون سازی کا اختیار ہوگا، آرٹیکل 232 کے تحت وفاق کا انتظامی اختیار اس حد تک وسیع ہوجائے گا کہ وہ صوبے کو ہدایات دے سکے کہ صوبائی انتظامی اختیار کس طریقے سے استعمال کیا جائے۔ آرٹیکل 232 کے تحت وفاقی حکومت ایک حکم کے ذریعے صوبائی حکومت کے تمام یا بعض فرائض خود سنبھال سکتی ہے یا وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے فرائض گورنر کو سنبھالنے کی بھی ہدایت کر سکتی ہے جبکہ وفاقی حکومت صوبے کے کسی ادارے یا اتھارٹی سے متعلق آئینی دفعات کو معطل بھی کر سکتی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت وفاق کو ہائی کورٹ کا کوئی اختیار سنبھالنے کا اختیار نہیں ہوگا، آرٹیکل 232 کے تحت صوبائی اسمبلی کا قانون سازی کا اختیار محدود نہیں ہوگا، صوبائی اسمبلی کے قانون پر پارلیمنٹ کا قانون غالب ہو گا اور متصادم صوبائی قوانین غیر موثر ہو جائیں گے۔ #DiscoverPakistan

🥀P 🌹C🌹 R🥀
🥀P 🌹C🌹 R🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 10 October 2026 14:30:12 GMT
21551
508
19
9

Music

Download

Comments

rao.javed434
RAO JAVED 🔥 :
ظالم جابر حکمرانوں کے بوکھلاہٹ بتا رہی ہے کہ ان کا ٹائم اب پورا ہو گیا ہے انشاءاللہ عمران خان باہر ائیں گے
2026-10-10 16:26:36
11
user461773524344
Naveed Kanju :
adalat ka koi ain ni manta
2026-10-10 18:58:37
1
user.name5558
❤️🕋🕋🕋🤲🏻🤲🏻♥️♥️ :
804🥰🥰🥰🤲🤲
2026-10-11 04:04:27
0
ptilover7958
PTI💥LOVER :
2026-10-10 19:57:29
1
shahmeerali68
Shahmeer ali :
Emergency kya koi attack ho gya hai koi😅
2026-10-11 00:58:55
0
512kmmm
kamran 🥰 :
2026-10-11 02:50:57
0
junaidbaloch.777
💘 𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝🚩𝑩Ⱥ𝑳θ𝗖𝙃❼❼❼ :
ہوگیا ہے
2026-10-10 19:33:20
0
malik.sab15
💯🤞ملک صاحب 😎 :
2026-10-10 23:04:49
0
rosekhan324
Rose🌹 :
2026-10-10 20:17:36
0
faisaljeee3
M.Faisal :
804💚👍💚
2026-10-10 21:41:51
0
khan_pti_.5
KHAN PTI :
la k vikhaa😎
2026-10-10 22:30:22
0
malik.amjad970
malik.amjad970 :
UN change thaya pti alo
2026-10-11 03:54:49
0
sadu.k6
☠️ S.k ☠️ :
💘💘💘
2026-10-10 16:20:51
3
manii9855
manii9855 :
🥰🥰🥰
2026-10-11 02:46:20
0
sajjadkhan14081
Sajjad khan804 :
❤️❤️❤️
2026-10-10 22:02:54
0
malik.bilal.burana
Malik Bilal Burana :
🥰🥰🥰
2026-10-10 21:25:09
0
shameerking385
shameerking385 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-10 22:07:59
0
mugalbrand63
Mughal ARIF👻👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 16:30:23
0
zeshanahmad9925
Zeshan Ahmad :
❤️❤️❤️
2026-10-10 15:32:12
0
basharatswati6
🌹Basharat 😘 khan ♥️ :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-10 16:31:42
0
To see more videos from user @pcr212, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About