@dung_lamdep: #reviewlamdep #giaydep #dep

dung_lamdep
dung_lamdep
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 10 October 2026 14:57:42 GMT
5396
10
1
3

Music

Download

Comments

dung_lamdep
dung_lamdep :
Đi êm nha
2026-10-11 14:11:34
0
To see more videos from user @dung_lamdep, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شہید محمد یونس عرف سلال ولد حاجی عبدالقادر، سکنہ کلی شاہنواز کوئٹہ نے 2026 کو بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی۔ ناگاہو محاذ پر متعدد معرکوں میں دشمن کو جانی و مالی نقصان پہنچانے کے بعد آپ مستونگ محاذ پر گشتی ٹیم کا حصہ بنے۔ آپ نے 03 ستمبر 2026 کو مستونگ میں گشت کے دوران قابض دشمن کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کے متعدد اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور شہادت کے اعلیٰ مقام پر فائز ہوئے۔ شہید بابر عرف کمبر ولد بشیر احمد، سکنہ پروم نے 5 اکتوبر 2023 کو بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی۔ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کے باعث آپ گشتی نیٹ ورک کے سیکنڈ کمانڈ بنے۔ آپ نے پروم، گورکوپ، کوسٹل ہائی وے، بالگتر، زامران، ماشکیل، پنجگور اور گوارگو کے محاذوں پر فرائض نبھائے، جبکہ بلوچ راجی آجوئی سنگر کے کیمپ کے قیام میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ 14 ستمبر 2026 کو پروم کے علاقے مچانی کور میں دشمن کے ساتھ معرکے میں شہید بابر نے دشمن فوج کا مقابلہ کرکے سنگتوں کا دفاع کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔  شہید تیمور شاہ عرف شاہین ولد گل محمد، سکنہ چاغی نے اس سال کے آغاز میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی۔ عسکری تربیت کے بعد چاغی کے دشوار گزار محاذوں پر گوریلا جنگ کے امور سرانجام دیے۔ 18 ستمبر کو امین آباد چاغی میں دشمن کی گھیرابندی کے خلاف معرکے میں وہ بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔ شہید جمعہ عرف کمانڈو ولد سید، سکنہ چاغی نے 2026 میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی۔ پہاڑی محاذ پر غیر معمولی عزم کے ساتھ فرائض نبھانے والے شہید جمعہ نے 18 ستمبر کے معرکے میں صفِ اول میں رہتے ہوئے دشمن پر شدید جوابی حملہ کیا اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرمایا۔ شہید ریاض عرف صابر ولد غلام نبی، سکنہ منگچر قلات نے  2026 کو بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی۔ چاغی کے کٹھن محاذوں پر قومی فرائض نبھانے کے بعد، 18 ستمبر کو امین آباد میں دشمن کی پیش قدمی کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے وہ اپنے دیگر سنگتوں کے ہمراہ شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے۔ شہید ضیاء الحق عرف ضیاء اللہ ولد محمد تاوان، سکنہ چاغی نے 2026 میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی۔ چاغی میں گوریلا جنگ کے دوران قومی خدمات سرانجام دینے والے شہید ضیاء اللہ نے 18 ستمبر کو امین آباد کے معرکے میں دشمن کا بھرپور مقابلہ کرتے ہوئے وطن پر جان قربان کر دی۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ اپنے ان تمام شہداء کو گراں قدر الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور یہ عزم دہراتی ہے کہ بی ایل ایف شہیدوں کے مشن کو ان کی منزلِ مقصود آزاد بلوچستان تک پہنچائے گی۔ میجر گہرام بلوچ ترجمان: بلوچستان لبریشن فرنٹ 11 اکتوبر 2026

About