@inspire.online.qu: #IlmMeinIzafa #RabbiZidniIlma #DuaForKnowledge #IslamicDua #IslamicEducation 🤲 علم میں اضافے کی دعا 📖✨ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا ترجمہ: اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔ ❤️ آئیے! اپنے بچوں کو قرآن پاک، مسنون دعائیں اور اسلامی تعلیمات سکھائیں۔ 🌙 📚 اپنے بچوں کو یہ دعا یاد کروائیں۔ 💚 ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید اسلامی تعلیمات کے لیے Inspire Online Quran Academy کو فالو کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین! 🤲