@drmohsin69: ڈپٹی کمشنر سید حسین بہادر کا گرین بس چارجنگ اسٹیشن کا دورہ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سید حسین بہادر نے گرین بس چارجنگ اسٹیشن کا دورہ کیا بس اسٹیشن پر چارجنگ سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے گرین بس منصوبہ عوام کے لیے بہت بڑا تحفہ ہے #CMInitiative #CMpunjabofficial #GreenBuses #PublicRelief #DistrictAdministration