@anayasultan30: ⛈️🌧️☔ برس دے یا رب! اب تو رحمت کی بارش، کہ دل بھی پیاسا ہے، زمین بھی پیاسی ہے، شکر ہے تیرا، یہ سماں تو نے دیا، بجلی چمکی، رات مہکی، ہوا بھی پیاسی ہے۔ رات ہے، بارش ہے، بوندیں ہی بجلی ہے، ایسے موسم میں تیری کمی بہت کھلتی ہے، بادل گرجے تو دل بھی دھڑکتا ہے، جیسے تیرے آنے کی خبر دیتا ہے۔ بوندوں نے چھیڑا ہے پھر کوئی فسانہ، بجلی نے پھر سے جلایا ہے پروانہ، اے اللہ! اس بارش کو رحمت بنا دے، ہر دل کو دے دے تو اپنا ہی ٹھکانہ۔ . ... .#foryou #viralvideo #positivevibes