@hafizmedia92: #creatorsearchinsights چنیوٹ واقعہ کی تفصیل | مفتی عبد الحمید چشتی صاحب آف خانیوال | علامہ عبد الحمید چشتی صاحب | Mufti Abdul Hameed Chishti New Bayan 2026 | Allama Abdul Hameed Chishti 2026 #chiniot #fyp #fypviral #muftiabdulhameedchishti @TikTok @CapCut @tiktok creators
ہمیں اپنے علماء پر یقین ہے الحمدللہ ہم اس طرح کی خبروں پر یقین نہیں رکھتا
2026-10-10 16:52:35
71
Jamal jut پردیسی 03291649639 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جناب حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالحمید چشتی صاحب شاید آپ کو یاد ہوگا کہ آپ ہمارے پاس بھی آئے تھے بیان کے لیے شہر فیصل آباد میں کوکے والا چوک نزد نشائیہ قادری مسجد چکی چوک میں آپ تشریف لائے تھے اور تقریبا ساڑھے دس بجے آپ کا خطاب شروع ہو گیا تھا آپ پریشان نہ ہوں آپ ایسا کیجئے اپ ان لوگوں کا نمبر مجھے دیجئے جنہوں نے آپ کو پریشان کیا آپ اگر اپنی وضاحت نہ بھی کریں تو بھی آپ ہمارے سروں کا تاج ہیں اہل سنت کا جو امام ہے وہ ہمارے سروں کا تاج ہے
2026-10-11 20:49:47
13
Ali Akbar Chauhan ladla :
mufti sab zinda bad
2026-10-12 03:39:33
1
Ghualm Yaseen Yaseen :
ہمیں اپنے علماء کرام پر بہت یقین ہے میں تو یہ کہتا ہوں سارے مسئلے کا مجھے نہیں پتہ چائے عالم صاحب ٹائم دے کر نہ بھی پہنچے تو عوام کو چاہیے پھر بھی اس کی عزت کرنا کیونکہ وہ ہمارا دین بچانے والے ہیں ہمارے دین کے چوکیدار ہیں ہمارے جنازے پڑھانے والے ہیں ہمارے ختم شریف پڑھنے والے ہیں اللّٰہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے جو علماء کرام کے خلاف بولتے ہیں
2026-10-10 19:31:08
20
husnian :
فقیر اتنا سفر کر کے دین پھیلانے گیا تھا چلو تھوڑی لیٹ ہو گئ تھی کیا ہوا لیکن فقیر کو پچھلا تبرک نظر آ رہا تھا لہذا فقیر نے واپس جانا ہی مناسب سمجھا
2026-10-11 03:42:26
5
Syed Asad ikram Shah :
Alama Abd.ul.Hameed chisti shb Alah k wali hen,ap azeem asasa hen.ap wada k bht paky hen,3 octobr mery pas biyan kiya koi demand ni ki na advanc liya.love u chisti shb.
2026-10-10 17:12:53
8
Mufti Mehrban Ali official :
قبلہ پریشان نہ ہوں ہم جانتے ہیں ایسے لوگوں کو
2026-10-11 01:48:04
17
Ali Asgar :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو
2026-10-10 16:31:33
16
ishaqali612 :
چشتی صاحب ھمارے سرو کے تاج 👑 ھیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے بکواس کرنے والے ھر دور میں آ ئیں گے مجھے بہت دکھ ھوا تکلیف ھوئ جب ان لوگو نے غلط بیانی کی میں محمد اسحاق کلور کوٹ روڈی ضلع بھکر سے ھو چشتی صاحب ھمارے پاس بھی بیان کر کے گئے ھیں ان لوگو کو اللّٰہ پاک ھدایت دے
2026-10-11 00:18:11
15
Ayub Khan jodhyana :
حضور ہمیں آپ کی وظاہت کی کوئ ضرورت نہیں ہے ہمیں آپ فخر ہے ہماری جان بھی قربان ہے آپ پر
2026-10-11 05:01:11
7
600186 :
علمائے اہلسنّت زندہ باد
مفتی عبد الحمید چشتی صاحب زندہ باد
اللہ کریم آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
2026-10-11 00:40:00
13
Suleman Khan :
اللہ پاک میرے استاد صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-10 16:39:13
13
Yaseen :
@Ghualm Yaseen Yaseen:ہمیں اپنے علماء کرام پر بہت یقین ہے میں تو یہ کہتا ہوں سارے مسئلے کا مجھے نہیں پتہ چائے عالم صاحب ٹائم دے کر نہ بھی پہنچے تو عوام کو چاہیے پھر بھی اس کی عزت کرنا کیونکہ وہ ہمارا دین بچانے والے ہیں ہمارے دین کے چوکیدار ہیں ہمارے جنازے پڑھانے والے ہیں ہمارے ختم شریف پڑھنے والے ہیں اللّٰہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے جو علماء کرام کے خلاف بولتے ہیں
2026-10-12 09:55:46
2
Malik shoaib :
olama ki izat humary liye bais fakhr hy
2026-10-10 17:26:59
5
@ Ahmad Hafeez Khan Attari :
حضور آپ پریشان نہ ہوں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-10-12 02:01:18
3
۔ :
2026-10-11 01:58:06
5
Aftab Sial :
استادے محترم اللہ آپ کی صحت عمل عمر میں برکتے عطا فرماے اور باقی لوگ تو ایسے باتے کرتے ہی رہتے ہے
2026-10-10 16:56:18
12
pyare Baloch :
اللّٰہ پاک آپ کو صحت کے ساتھ لمبی زندگی دیں آمین
2026-10-10 16:31:29
5
Farming with Shakeel Nawaz :
آپ ہمارے پاس بھی آے تھے وقت پر آے
2026-10-10 17:17:19
8
💬حافظ عمران سیال :
استادے محترم اللہ آپ کی صحت عمل عمر میں برکتے عطا فرماے اور باقی لوگ تو ایسے باتے کرتے ہی رہتے ہے
2026-10-10 15:49:34
10
Muhammad Nadeem Nade :
sada khush raho allah pak salamat rakhy
2026-10-11 20:11:16
1
Faqeer musawer Samore :
اللہ پاک سلامت رکھے
2026-10-11 06:25:23
3
zafar078612345 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اپ کو مزید برکتیں عطا فرما ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-12 03:52:40
1
M Imran Rizvi :
اللہ پاک آپکو سلامت رکھے آمین
2026-10-12 03:36:47
1
Muhammad Khalid 03017858857 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-11 08:02:31
1
To see more videos from user @hafizmedia92, please go to the Tikwm
homepage.