@mahnoormalik__04: یہ شیطان سے زیادہ خطرناک وار ہے۔ گناہ کر کے تو انسان کو پھر بھی احساس ہوتا ہے کہ میں نے غلط کیا، لیکن جب نفس نیکی کے بعد دل میں یہ سرگوشی ڈالے کہ دیکھو تم کتنے اچھے ہو، دوسروں سے افضل ہو، تو وہیں سے عبادت برباد ہو جاتی ہے۔ یہی ریاکاری اور تکبر کی جڑ ہے، اللّٰہ کو ہماری نیکی نہیں ہماری نیت اور عاجزی چاہیے، اور نفس اسی عاجزی پر سب سے پہلا حملہ کرتا ہے۔