@ala.hazrat.8k: حضرت پیر سید فیض الحسن شاہؒ کا سکھر جیل کا حلوے والا واقعہ تحریکِ ختمِ نبوت کے دوران، جب آلو مہار شریف کے سجادہ نشین اور نامور خطیب، حضرت پیر سید فیض الحسن شاہ صاحبؒ کو گرفتار کر کے سکھر جیل بھیج دیا گیا، تو وہاں آپ کے توکل کا ایک ایمان افروز واقعہ پیش آیا۔ جب جیل کے عملے نے آپ کو قیدیوں والا کھانا پیش کیا، تو آپؒ نے اس روکھی سوکھی روٹی کو دیکھ کر فرمایا ایسی روٹی تو میں نے ساری زندگی نہیں کھائی اور ساتھ ہی حلوہ یا مرغ کھانے کی خواہش کا اظہار فرمایا۔ وہاں موجود دوسرے مسلک کے قیدیوں نے انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہاشاہ جی یہ آپ کے مریدوں کا گھر نہیں ہے یہ جیل ہے یہاں یہی کچھ ملے گا۔ یہ سن کر آپؒ نے کمالِ توکل سے جواب دیا۔ 'میں کون سا مریدوں کا دیا ہوا کھاتا ہوں، میں تو محمد مصطفیٰ ﷺ کا دیا کھاتا ہوں۔۔ #peerhasnathahmedchishti #islamic_media #reel #fyp #1000views