@light.of.hope.by.najaf: 💔 اس مسجد میں بڑی تعداد میں معصوم بچے قرآنِ پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، مگر افسوس! یہاں پانی کے لیے نلکا تک موجود نہیں۔ 😢 🤲 آئیے! ان بچوں کے لیے نلکا لگوانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا یہ صدقۂ جاریہ ان شاء اللہ آپ کے لیے اجر و ثواب کا ذریعہ بنے گا۔ ❤️ پانی پلانے میں حصہ ڈالیں، شاید آپ کا یہ عمل آپ کی آخرت کا سہارا بن جائے۔#UKMuslims #Charity #BritishMuslims #ضرورت_مند