@xbroken005: جس کے آنے سے زندگی میں خوشیاں آئی تھیں، اگر وہ نہ آئے تو زندگی ادھوری سی لگتی ہے کچھ لوگ صرف ہماری زندگی میں شامل نہیں ہوتے، وہ ہماری خوشیوں کی وجہ بن جاتے ہیں اور جب وہی نہ ملیں، تو خوشیاں بھی جیسے اپنا راستہ بھول جاتی ہیں ہم ہنستے تو ہیں، مگر دل سے نہیں، لوگوں میں رہتے تو ہیں، مگر اندر سے تنہا ہیں اور کبھی کبھی کسی ایک شخص کا نہ آنا،پوری زندگی کو خاموش کر دیتا ہے🙂❤️🩹 #foryoup #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypppppppppppppp #asethtic #poetry @TikTok