@akhano......2: میرا یہ تجربہ ہے کہ جو لوگ اپ کی مدد کر دیتے ہے وہ بعد میں اپ کو بات بات پر کہتے ہے کہ میں نے تو تمھارے لۓ بہت کچھ کیا ہے لہٰزا کسی سے بھی مدد طلب نہ کرے ورنہ اپ اس شخص کے سامنے بہت بے بس ہو جاؤ گے 🫠🥀 #akhano......2 #foryou #foryoupage #goviral #fyp