@abdullah.offical678: رہبر بھی ہم، مربی بھی ہم، خدمت گزار بھی ❤️ اپنے بچوں کے لیے ہر روپ میں حاضر! 🥹✨یہ صرف ہمارے شاگرد نہیں، ہماری ذمہ داری بھی ہیں۔ ❤️🥹 ان کی تعلیم کے ساتھ ان کی خدمت اور دیکھ بھال بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ 🤍✨ استاد ہونا صرف سکھانا نہیں، محبت سے خدمت کرنا بھی ہے۔ 🌸📚 #HafizAbdullahAffasi #JamiaTaqwa #JamiaLife #UstadAurShagird #KhidmatETulaba