پہلے بریک اپ کے بعد اگر شادی ہوجائے تو کیا اس میں بھی طلاق ہوجاتی ہے؟
انتہائی خراب حالات ہیں شادی اسی سال اپریل میں ہوئی ہے لڑکی کی تاریخ پیدائش ہے 4 اپریل اور نام کا پہلا حرف ر سے ہے۔
لڑکے کے نام کا پہلا حروف م سے ہے۔
3 یا 4 بار لڑکی کو شوہر نے گھر سے نکال دیا تھا جبکہ لڑکی کو زبردستی اس کی ماں اور بہنوں نے واپس بہیج دیا ہے ابھی بھی آئے روز لڑائی ہوتی ہے۔
شوہر بھی کسی اور کو پسند کرتا تھا لیکن ہم دونوں کے گھر والوں نے زبردستی یہ شادی کروادی۔
ابھی کوئ اولاد بھی نہیں ہے برائے مہربانی بتادیں کہ اس مشکل سے جان چھوٹ جائے گی اور کب تک۔
2026-10-10 17:05:46
0
egoistic.a7 :
6 waly ka btayrn
2026-10-10 18:02:31
0
A W khan :
sahih kah raha
2026-10-10 21:27:25
0
Tayyab_Mughal :
👌👌👌
2026-10-10 17:00:38
0
To see more videos from user @prof.abdullah.bhatti.786, please go to the Tikwm
homepage.