@mohsinnaqvi.official: اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ مملکت طلال چوہدری کی متوفیہ طالبہ لائبہ کی رہائش گاہ آمد وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ مملکت کی طالبہ لائبہ کے والد اور اہلِ خانہ سے ملاقات، المناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ مملکت نے متوفیہ طالبہ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا سوگوار خاندان کو ہر صورت انصاف کی فراہمی کا وعدہ لائبہ کی موت کے دلخراش واقعہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے، محسن نقوی المناک واقعہ کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، محسن نقوی آپ کو انصاف کی فراہمی ہمارا فرض بھی ہے اور ذمہ داری بھی، محسن نقوی ملزم قانون کے تحت سخت سزا سے نہیں بچ سکے گا، محسن نقوی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں، محسن نقوی پولیس تمام پہلوؤں سے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، حقائق سامنے لائے جائیں گے، وزیرِ داخلہ متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا، محسن نقوی چیف کمشنر اسلام آباد، ڈی آئی جی، ایس ایس پی آپریشنز اور متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے #foryou #mohsinnaqvi #interiorminister #interiorministermohsinnaqvi #interiorministerofpakistan
محسن نقوی صاحب،
آپ وزیرِ داخلہ جیسے بڑے عہدے پر فائز ہیں، لیکن اسلام آباد کا ایک عام انسان بھی خوب جانتا ہے کہ مری روڈ اور بلیو ایریا میں نوکریوں اور ویزے کے نام پر کتنے دفاتر عوام کو کھلم کھلا لوٹ رہے ہیں۔ ابھی کچھ عرصے پہلے جی الیون (G-11) مرکز میں بھی مہینوں یہی فراڈ کا دھندا چلتا رہا۔
یہ سب اس لیے بند نہیں ہوتا کیونکہ ایف آئی اے (FIA) اور پولیس کے اندر کچھ رِشوت خور عناصر —جو دونوں آپ کے ماتحت ہیں—خود اس فراڈ کے سب سے بڑے بینیفشری ہیں۔ یہ رشوت کھا کر ایسے عناصر کو کھلی چھوٹ دیتے ہیں۔
جب مظلوم لوگ تھانوں میں جاتے ہیں تو یہ ادارے ان کی کوئی داد رسی نہیں کرتے۔ اگر اس معصوم بچی کو ہماری پولیس اور عدلیہ کے نظام پر ذرہ برابر بھی بھروسہ ہوتا تو وہ اتنا خوفناک قدم کبھی نہ اٹھاتی۔
آپ نے ان کرپٹ اداروں میں اصلاحات کے نام پر کِیا کیا!؟
2026-10-10 19:13:34
40
mehran :
sir, ye agar properly in agents mafia ki scrutiny ho jaye or proper govt approval ho inky pass aur tab ye apni consultancy kar skyn toh behtar ho ga, kitni khandan uojjarny Sy Bach jayen gy plzzz serious notice lain in consultancy agents mafia k khilaf
2026-10-11 04:49:27
0
Beeyaa. :
Kitna ganda mulk hai humara, na koi qanoon hai na he safety hai, berozgari hai, inflation hai, qatil or rapist sare am phirte hain, koi humanity nahi hai, it seems money has more power than humans. [Broken heart]
2026-10-10 19:49:37
11
Estate Trader | Real Estate :
she did extreme, becz she knew culprits will never be punished, Hope those fraud will be prosecuted but she won't be there to witness
2026-10-10 18:43:38
5
Mughalasim Asim :
log inn KO chorrr ptaa niiii kyaa kyaa galiya detyy h but ,,,is bndyy m insnyett zarorrr h
2026-10-10 18:49:46
25
PATHAN💪 :
محسن نقوی is the great person
یہ شخص حقیقی طور پر محنتی اور احساس کرنے والا شخص ھے🫡
2026-10-10 19:53:10
14
Zaini8830 :
naqvi sab dil se taziyat k liya gay or ch sab k face k imprection se lag raha formality h
2026-10-10 19:49:41
3
چوہان برادران :
🥰محترم جناب محسن نقوى صاحب زنده باد🥰
2026-10-10 17:52:43
21
Iram Abbas :
sir hmry sath bhi 2 years ago ya ho Cuka h
2026-10-10 21:09:07
3
nosherakhtar348 :
انصاف تب ملتا ہے جب موت زندگیاں نگل جاتی ہیں
2026-10-11 03:34:02
3
ajaz Warriach :
:محسن نقوی صاحب،
آپ وزیرِ داخلہ جیسے بڑے عہدے پر فائز ہیں، لیکن اسلام آباد کا ایک عام انسان بھی خوب جانتا ہے کہ مری روڈ اور بلیو ایریا میں نوکریوں اور ویزے کے نام پر کتنے دفاتر عوام کو کھلم کھلا لوٹ رہے ہیں۔ ابھی کچھ عرصے پہلے جی الیون (G-11) مرکز میں بھی مہینوں یہی فراڈ کا دھندا چلتا رہا۔
یہ سب اس لیے بند نہیں ہوتا کیونکہ ایف آئی اے (FIA) اور پولیس کے اندر کچھ رِشوت خور عناصر —جو دونوں آپ کے ماتحت ہیں—خود اس فراڈ کے سب سے بڑے بینیفشری ہیں۔ یہ رشوت کھا کر ایسے عناصر کو کھلی چھوٹ دیتے ہیں۔
جب مظلوم لوگ تھانوں میں جاتے ہیں تو یہ ادارے ان کی کوئی داد رسی نہیں کرتے۔ اگر اس معصوم بچی کو ہماری پولیس اور عدلیہ کے نظام پر ذرہ برابر بھی بھروسہ ہوتا تو وہ اتنا خوفناک قدم کبھی نہ اٹھاتی۔
آپ نے ان کرپٹ اداروں میں اصلاحات کے نام پر کِیا کیا!؟
2026-10-11 05:13:11
1
Chandni Electric Agency :
Mohsin Naqvi is a hardworking and compassionate person who takes his responsibilities seriously and feels the pain of others as his own. His dedication and sincere intentions are qualities that deserve appreciation. May Allah bless Pakistan with more honest, sincere, and people-oriented leaders who serve the nation with a true spirit of commitment. Ameen.
2026-10-10 19:32:59
1
SyedZaDa❣️🚩 :
Kia hwa h is lrki ko r kon foat hwa
2026-10-11 03:25:13
1
Afzal Khan :
great sir. insaf milna chyee
2026-10-10 17:13:14
0
Engr M Fahad khalid :
Inshallah zulam Karne wale mere Allah ki pakar m aen g,,,,
2026-10-10 18:22:46
5
ArslanAliChohan :
you doing great job Mr Naqvi sb ❤️
2026-10-10 18:46:45
4
Salam e muhabat :
پاکستان میں بس اب افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ ایسے واقعات روز کا معمول بن گے
2026-10-10 22:25:59
2
ابرار حسین بھنگو :
2026-10-10 17:44:00
8
TORGHAR Shagi⛰️🥀 :
حدا کے لیے پاکستان کے حال پر رخم کرے تم لوگوں کی عشاءیاں کے واجہ عوام تباہ ہوگئے
2026-10-10 17:58:31
2
Abdul umair :
Allah sabar attah farmay🥺🥺🥺
2026-10-10 18:07:49
1
Syed Sameer :
Sir Pakistan mai sarf or sarf insaf mila sharo ho jyi baki sb koch thek ho jyi gya🥺
2026-10-10 17:56:27
1
TM :
Shame on our soceity justice and rulers where fraud is a national game
2026-10-10 19:03:31
1
Mahar Abdl razaq :
Sir Kia ho ga mann TU app ko future p m manta hhnn
2026-10-10 17:30:00
1
syed :
اب کیا فایدہ آنے کا
2026-10-11 05:17:16
0
حامد علی :
logo ko is haal tak phonchanay walay b yahi government k log ha 😭 afsos is mulk ma koi check and balance nh ha...
laiba kiu Pakistan chorr k janay k zid mai thi??? sawal banta ha bhai ap nakam ho gaye ho apny logo ko facilitate karny mai..
yahan koi rule o regulations nh aur na he merit ha jis b government sector mai jao pehlay apko chai pani k nam py rishwat laity hai.... phir rishwat ly k b zaleel kar k kam karty ha 😭
ab har young generation ki yahi khowab ha ki kisi na kisi Tarha sab sy pehlay mulk chorr k jana hai 😭
Allah na kary kal koi aur laiba ki latki hvi lash milay....
sahib e iqtidar zara ghorr kary apni policies py nazar sani kary ya na ho ki aur bahut ziada late ho jaye
2026-10-11 05:17:19
1
To see more videos from user @mohsinnaqvi.official, please go to the Tikwm
homepage.