@peace.of.soul2223: تمہارے حصے کی خوشیاں تم تک ضرور پہنچیں گی، بس ابھی صبر کا وقت ہے۔ ❤️ یقین رکھو، جو رب اندھیری رات کے بعد صبح لے آتا ہے، وہ تمہاری زندگی میں بھی سکون، خوشیاں اور آسانیاں ضرور لائے گا۔ اُس کی رحمت سے کبھی مایوس مت ہونا، کیونکہ اللہ کا ہر فیصلہ بہترین اور اُس کا ہر وعدہ سچا ہے۔ ان شاء اللہ 🤍✨ #islamic_video#foryou#explore#viral#fypage